تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَماز پَر کَھڑا کَرنا" کے متعقلہ نتائج

نَماز پَر کَھڑا کَرنا

مبتدی کو نماز پڑھانا شروع کرنا ، نماز پڑھنے کی ابتدا کروانا ۔

نَماز پَر کَھڑا ہونا

نماز پڑھنے کے لئے کھڑا ہونا (خصوصاً) مبتدی کا نماز کے لئے کھڑا ہونا، مبتدی کا نماز پڑھنا شروع کرنا

مُہرے پَر کَھڑا کَرنا

نشانہ بنانا ، زد پر رکھنا ، سامنے رکھنا ، خطرے میں ڈالنا ۔

ٹِکٹِھی پَر کَھڑا کَرنا

۔مرغ بازوں کا دستور ہے کہ کوئی بہادر مرغ جب لڑائی کے وقت حریف کی ضربِ شدید کھاکر مرجاتا ہے زمین میں تین لکڑیاں گاڑکر اُس کی لاش کھڑی کردیتے ہیں اور زندہ مُرغ کو جو اس کا قاتل ہے روبرو چھوڑ دیتے ہیں۔ اگر اُس نے لات مارکر ٹکٹھی کے نیچے گردایا تو بازی جیت گیا اور اگر بے لات مارے کسی اور طرف گیا تو بازی ہارا۔

ایک پاؤں پَر کَھڑا کَرنا

سَر پَر لے جا کَر کَھڑا کَرنا

روبرو لے جانا، سامنے لے جاکر دکھا دینا

اردو، انگلش اور ہندی میں نَماز پَر کَھڑا کَرنا کے معانیدیکھیے

نَماز پَر کَھڑا کَرنا

namaaz par kha.Daa karnaaनमाज़ पर खड़ा करना

محاورہ

نَماز پَر کَھڑا کَرنا کے اردو معانی

  • مبتدی کو نماز پڑھانا شروع کرنا ، نماز پڑھنے کی ابتدا کروانا ۔

नमाज़ पर खड़ा करना के हिंदी अर्थ

  • नमाज़ पढ़ने वाले का नमाज़ पढ़ाना शुरू करना, नमाज़ पढ़ने की प्रारंभ करवाना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَماز پَر کَھڑا کَرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَماز پَر کَھڑا کَرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words