تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَمَک بَند" کے متعقلہ نتائج

نَمَک بَند

وہ (زخم) جس میں نمک بھر کر باندھا جائے یا بند کردیں، جس پر نمک چھڑکا گیا ہو

نَمَک بَند کَرنا

زخم پر نمک باندھنا ، (زخم) پر نمک لگا کر بند کرنا

نَمَک بَندی

نمک بھرنے کا عمل ، نمک بھر کے باندھنا (زخم پر)

اردو، انگلش اور ہندی میں نَمَک بَند کے معانیدیکھیے

نَمَک بَند

namak-bandनमक-बंद

اصل: فارسی

وزن : 1221

موضوعات: کنایۃً

نَمَک بَند کے اردو معانی

صفت

  • وہ (زخم) جس میں نمک بھر کر باندھا جائے یا بند کردیں، جس پر نمک چھڑکا گیا ہو
  • نمک چھڑکنے والا
  • (کنایۃً) دکھ دینے والا

English meaning of namak-band

Adjective

  • a (wound) sprinkled or stopped and bandaged or bound up with salt
  • who sprinkles with salt
  • (Figurative) painful

नमक-बंद के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • वह (घाव) जिसमें नमक भर कर बाँधा जाए या बंद करदें, जिसपर नमक छिड़का गया हो
  • नमक छिड़कने वाला
  • (संकेतात्मक) दुख देने वाला

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَمَک بَند)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَمَک بَند

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words