تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَمَک پاشی" کے متعقلہ نتائج

پاشی

پاش سے اسم کیفیت

پاشِیدَہ

بکھرا ہوا ، پھیلا ہوا.

پاشِید گانَہ

پاشیدہ (رک) سے منسوب.

پاشِیدْنی فِطرَہ

پاشیب

نیچے اترنے کی سیڑھی، زینہ، سیڑھی، پایہ

پاشِینی

(سائنس) پاشین سائنس داں سے منسوب.

پاشِیْدگی

بکھیرنے، پھاڑنے شق کرنے یا بھرنے کا عمل (عموماً تراکیب میں مستعمل)

پاشِیدْنی

حیاتیات: لفظاً شق ہونے والا، اصطلاحاً ایسے حیوانات جن کے خلیے بغرض تولید کئی خلیوں میں بٹ جاتے ہیں

پاشِینی اَجْسام

(سائنس) شامل اجسام ، سیموں سے پیدا ہونے والے زخموں کی نسیجیاتی تراشوں میں پائے جانے والے خاص قسم کے اجسام کی ایک قسم جسے پاشین نے دریافت کیا.

آہَک پاشی

پانی میں خام چونا حل کرکے دیواروں پر پتائی کرنا، سفیدی کرنا

گُہَر پاشی

موتی برسانا ، گہر افشانی.

سُرْمَہ پاشی

سُرمہ چھڑکنا ، زخم میں سُرمہ بھرنا (پُرانے زمانے میں زخم کا خُون بند کرنے کے لئے سُرمہ بھر دیتے تھے).

زَہْر پاشی

بُرا بھلا کہنا ، زہر پھیلانا ، بُرائی یا فساد پھیلانا.

نُقرَہ پاشی

چاندنی بکھیرنے کا عمل ، چاندنی پھیلانا ؛ چاندی کی طرح روشنی بکھیرنا ۔

شُعاع پاشی

رک : شعاع بیزی .

نَمَک پاشی ہونا

نمک پاشی کرنا (رک) کا لازم ، ایذا پہنچنا ، ستایا جانا

ہَوا پاشی کَرنا

ہوا چھڑکنا ؛ ہوا کو ہر طرف پھیلانا ، فضا کو ہوا دار بنانا ۔

نَہر کی آب پاشی

(کاشت کاری) نہروں کے ذریعے کھیتوں میں پانی دینا

رَنگ پاشی

رنگین پانی چھڑکنا (کپڑوں یا جسم پر ہولی یا نوروز میں)

گُل پاشی

پھول برسانا، پھول بکھیرنا، گل ریزی یا فشانی

نُور پاشی

روشنی بکھیرنے کا عمل، ضیا پاشی، ضو افشانی

گُلاب پاشی

گلاب کا عرق چھڑکنا، گلاب افشانی

ضَو پاشی

روشنی پھیلانا، جگمگا دینا

آبْ پاشی

پودوں یا کھیتوں کی سینچائی، کھیتوں کی سیرابی

دِماغ پاشی

کسی معاملے میں بہت زیادہ سوچ بِچار ، محنتِ شاقہ ، دماغی محنت.

زَر پاشی

دولت لٹانا، سخاوت اور فیاضی کا مظاہرہ کرنا، بے دریغ پیسہ خرچ کرنا

نَمَک پاشی

سخت تکلیف دینے کا عمل، اذّیت میں اور اذّیت دینا، طنزیہ بات کہنا، نمک چھڑکنے کا عمل نیز کسی چیز، گوشت وغیرہ کو محفوظ کرنے کے لیے نمک لگانا یا بھرنا

مَغْز پاشی

دماغ سوزی ، دماغ کو تھکا دینا یا پریشان کرنا ۔

تُخْم پاشی

بیج چھڑکنا

آب پاشی ہونا

کھیتوں میں پانی دینا

آبْ پاشی کی

دھوکا دیا

تُخْم پاشی کَرنا

نَمَک پاشی کَرنا

نمک چھڑکنا ، نمک لگانا

مَغْز پاشی کَرنا

دماغ سوزی کرنا ، سر کھپانا

آب پاشی کَرنا

آب پاشی کرنا، سینچائی کرنا، سینچنا

وَزِیرِ آب پاشی

نِظامِ آب پاشی

خود رَواں آب پاشی

(معاشیات) جہاں آبیاشی کا پانی ایسے لیول پر واقع ہو کہ وہ قوتِ جاذیہ سے زمین پر لے جایا جاتا ہو یعنی وہ خود ہی رواں ہو جاتا ہو تو اس کو خود رواں آبیاشی کہتے ہیں.

لاشی پاشی

(مجازاً) جس کے قول وعمل میں کوئی اثر نہ ہو، جو خود کچھ نہ کرسکے.

ضِیا پَاشی

ضیاباری، ضوافشانی، روشنی پھیلانا

زَخْموں پَر نَمَک پاشِی کَرنا

سخت تکلیف دینا

اردو، انگلش اور ہندی میں نَمَک پاشی کے معانیدیکھیے

نَمَک پاشی

namak-paashiiनमक-पाशी

اصل: فارسی

وزن : 1222

دیکھیے: نَمَک پاش

موضوعات: کنایۃً

نَمَک پاشی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • سخت تکلیف دینے کا عمل، اذّیت میں اور اذّیت دینا، طنزیہ بات کہنا، نمک چھڑکنے کا عمل نیز کسی چیز، گوشت وغیرہ کو محفوظ کرنے کے لیے نمک لگانا یا بھرنا

شعر

English meaning of namak-paashii

Noun, Feminine

  • salt sprinkling to preserve meet
  • salt sprinkling, taunting

नमक-पाशी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • व्यंग और कटाक्ष करना, घाव पर नमक छिड़कना, दुःख देना
  • किसी चीज़ को सुरक्षित करने के लिए उसपर नमक छिड़कना मांस आदि

نَمَک پاشی کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَمَک پاشی)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَمَک پاشی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone