تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"پاشِیدَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں پاشِیدَہ کے معانیدیکھیے
پاشِیدَہ کے اردو معانی
صفت
- بکھرا ہوا ، پھیلا ہوا.
- تراکیب میں بطور جزو دوم ، اپنے ماقبل الفاظ سے مل کر بکھرا ہوا ، چھڑکا ہوا ، بھرا ہوا کے معنی میں مستعمل جیسے : آب پاشیدہ ، برق پاشیدہ (رک) وغیرہ.
- چھڑکا ہوا ، ریزہ ریزہ ، پارہ پارہ ، ٹکڑے ٹکڑے.
- گھبرایا ہوا ، پریشان ، تتر بتر.
पाशीदा के हिंदी अर्थ
विशेषण
- छिड़का हुआ,बिखेरा हुआ।
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (پاشِیدَہ)
پاشِیدَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔