تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَمَط" کے متعقلہ نتائج

نَمَط

ڈھنگ، طور

غُنْچَہ نَمَط

کلی کی طرح، کلی کی مانند

خوش نَمَط

اچّھی روش والا ، اچّھے طریقے والا .

شَبْنَم نَمَط

شبنم کی مانند ، شبنم کی طرح.

مَسَرَّت نَمَط

رک : مسرت انگیز ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں نَمَط کے معانیدیکھیے

نَمَط

namatनमत

اصل: عربی

وزن : 12

اشتقاق: نَمَطَ

نَمَط کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ڈھنگ، طور
  • طریقہ، روش، ڈھنگ، طرز، طور، انداز
  • طرح، مثل، مانند، مشابہت، مطابقت
  • رنگین بچھونا یا فروش
  • شطرنج کی بساط

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

نَمَط

ڈھنگ، طور

شعر

English meaning of namat

Noun, Feminine

नमत के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَمَط)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَمَط

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words