تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَہرا" کے متعقلہ نتائج

نَہرا

کاشت کاری: وہ قطعۂ اراضی جو ندی یا نالے کے پانی کی رَو کی زد میں ہو یعنی جس میں پانی چڑھ آتا ہو، نہلا

نَعرا

رک : نعرہ جو درست املا ہے ۔

نَعرا کَرنا

رک : نعرہ کرنا ۔

نَعرا مارنا

رک : نعرہ مارنا جو زیادہ مستعمل ہے ۔

نائِکی کا نَہرا

(موسیقی) کافی ٹھاٹھ کا ایک کھاڈو سمپورن راگ جس میں سب ُسر کومل لگتے ہیں اور یہ رات کے دوسرے پہر میں گایا جاتا ہے ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں نَہرا کے معانیدیکھیے

نَہرا

nahraaनहरा

اصل: عربی

وزن : 22

موضوعات: کاشتکاری

اشتقاق: نَهَرَ

نَہرا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • کاشت کاری: وہ قطعۂ اراضی جو ندی یا نالے کے پانی کی رَو کی زد میں ہو یعنی جس میں پانی چڑھ آتا ہو، نہلا
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of nahraa

Noun, Masculine

  • that part of farm where the water overflows

नहरा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • काशतकारी: वो भूभाग जो नदी या नाले के पानी की पहुँच में हो यानी जिस में पानी चढ़ आता हो, नहला

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَہرا)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَہرا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words