تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نَنْگ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نَنْگ کے معانیدیکھیے
نَنْگ کے اردو معانی
فارسی - اسم، مذکر
- عار، عیب، شرم نیز بے عزتی، رسوائی، ذلت
- بدنام کرنے والا، باعث رسوائی (خصوصاً تراکیب میں مستعمل جیسے ننگ خاندان، ننگ ملت، ننگ خلق وغیرہ)
- ساکھ، اعتبار، نیک نامی نیز عزت، تعظیم، ناموس
شعر
ریختہ کا اک نیا مجذوب ہے شہپرؔ رسول
شہرت اس کے نام پر اک ننگ ہے بہتان ہے
ہم طالب شہرت ہیں ہمیں ننگ سے کیا کام
بد نام اگر ہوں گے تو کیا نام نہ ہوگا
ننگ ہے راز محبت کا نمایاں ہونا
مر بھی جاؤں میں اگر تم نہ پریشاں ہونا
English meaning of na.ng
Persian - Noun, Masculine
- honour
- honour, reputation
- nakedness, disgrace, penniless
- shame, ignominy, disgrace
Hindi - Adjective
- naked, nude, bare
नंग के हिंदी अर्थ
फ़ारसी - संज्ञा, पुल्लिंग
- लज्जा, दोष, शर्म अथवा अनादर, अपमान, तिरस्कार
- बदनाम करने वाला, अपमान का कारण (विशेषतः समास में प्रयुक्त जैसेः नंग-ए-ख़ानदान, नंग-ए-मिल्लत, नंग-ए-ख़ल्क़ इत्यादि)
- साख, भरोसा, सुप्रसिद्धि अथवा इज़्ज़त, सम्मान, आदर
نَنْگ سے متعلق محاورے
نَنْگ کے قافیہ الفاظ
نَنْگ کے مرکب الفاظ
تمام دیکھیے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نَنْگ)
نَنْگ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔