تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَیپکِن" کے متعقلہ نتائج

نَیپکِن

بچوں کے گلے میں باندھنے کا بالاپوش جو عموماً کھانا کھلاتے وقت باندھا جاتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں نَیپکِن کے معانیدیکھیے

نَیپکِن

napkinनैपकिन

اصل: انگریزی

نَیپکِن کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • بچوں کے گلے میں باندھنے کا بالاپوش جو عموماً کھانا کھلاتے وقت باندھا جاتا ہے
  • چھوٹا تولیہ ، دستی رومال
  • کپڑے یا چمڑے کا ٹکڑا جسے کھانا کھانے سے قبل گلے میں پہن لیا جاتا ہے کہ کپڑے گندے نہ ہوں ، ایپرن۔
  • کپڑے یا کاغذ کا ایک چوکور پارچہ جو کھانے کی میز پر ہاتھ منھ پوچھنے کے کام آتا ہے ؛ زانو پوش

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَیپکِن)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَیپکِن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone