تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَقّال" کے متعقلہ نتائج

نَقّال

بھانڈ، مسخرا، بہروپیا، کسی کی نقل اُتارنے والا، کسی کی نقل اُتار کر ہنسانے والا

نَقّالَہ

نقل و حمل میں مستعمل کوئی چیز ؛ مراد : مُردوں کو لے جانے والا (فرشتہ) ۔

نَقّالِیَہ

نقل کرنے والا ، بہروپیا ، پیروڈی کرنے والا ۔ ا

نَقّالی

کسی جانور کی کسی دوسرے جانور سے ظاہری مشابہت جو اپنے دشمن کو بہکانے کے لیے اختیار کی جائے جو اس سے خوف کھاتا یا اسے ناپسند کرتا ہو

نَقّالَن

نقل کرنے والی عورت ، بھانڈ عورت ، نقال (رک) کی تانیث ۔

نَقّالِیاتی

نقل ، ظاہری مشابہت رکھنے والا نمونہ یا مثال ، نقل سے متعلق نمائندگی ، مثل وغیرہ سے متعلق ۔

نَقّال فَرِشْتے

مُردوں کو ایک جگہ سے دوسری جگہ لے جانے والے فرشتے ۔

نَقّالی کَرنا

کسی کے انداز کو اپنانا ، کسی کی طرح اٹھنا بیٹھنا ؛ کسی کے انداز تحریر کو اپنانا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں نَقّال کے معانیدیکھیے

نَقّال

naqqaalनक़्क़ाल

اصل: عربی

وزن : 221

جمع: نَقَّالَوں

اشتقاق: نَقَلَ

نَقّال کے اردو معانی

اسم، مذکر، واحد

  • بھانڈ، مسخرا، بہروپیا، کسی کی نقل اُتارنے والا، کسی کی نقل اُتار کر ہنسانے والا
  • مُردوں کو ایک جگہ سے دوسری جگہ لے جانے والا فرشتہ
  • کسی لکھی ہوئی عبارت کو اسی طرح دوسرے کاغذ پر نقل کرنے والا، نقل نویس
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of naqqaal

Noun, Masculine, Singular

  • mimic, imitator, clown, actor, folk artist
  • copywriter
  • angel who takes dead from one place to another

नक़्क़ाल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन

  • भांड, मसख़रा, बहुरूपिया, रूप भरनेवाला, अनुकर्ता, किसी की नक़ल उतारने वाला, किसी की नक़ल उतार कर हँसाने वाला
  • एक प्रतिवादी जो कागज के दूसरे टुकड़े पर एक लिखित पाठ की प्रतिलिपि बनाता है
  • वह देवदूत जो मृतकों को एक स्थान से दूसरे स्थान पर ले जाता है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَقّال)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَقّال

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words