تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَشے میں چُور رَکھنا" کے متعقلہ نتائج

نَشے میں چُور رَکھنا

سرشاری کی کیفیت میں دیر تک گرفتار رکھنا ؛ کوئی تاثر دیر تک رہنا ۔

نَشے میں چُور ہونا

کسی دھن یا لگن میں سرشار ہونا ، مگن ہونا ۔

نَشے میں چُور ہو جانا

کمال درجے پر نشے میں ہونا ، مدہوش ہونا ، مخمور اور سرشار ہونا

شَراب کے نَشے میں چُور ہونا

سخت بد مست ہونا

نَشے میں چُور

شراب کے نشے میں دُھت، نہایت سرشار، بدمست

نَشے میں چُور کَرنا

بہت شراب پلا کر بدمست کر دینا ، مدہوش کرنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں نَشے میں چُور رَکھنا کے معانیدیکھیے

نَشے میں چُور رَکھنا

nashe me.n chuur rakhnaaनशे में चूर रखना

محاورہ

نَشے میں چُور رَکھنا کے اردو معانی

  • سرشاری کی کیفیت میں دیر تک گرفتار رکھنا ؛ کوئی تاثر دیر تک رہنا ۔

नशे में चूर रखना के हिंदी अर्थ

  • सरशारी की कैफ़ीयत में देर तक गिरफ़्तार रखना , कोई तास्सुर देर तक रहना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَشے میں چُور رَکھنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَشے میں چُور رَکھنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words