تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَشے میں چُور" کے متعقلہ نتائج

نَشے میں چُور

شراب کے نشے میں دُھت، نہایت سرشار، بدمست

نَشے میں چُور ہونا

کسی دھن یا لگن میں سرشار ہونا ، مگن ہونا ۔

نَشے میں چُور ہو جانا

کمال درجے پر نشے میں ہونا ، مدہوش ہونا ، مخمور اور سرشار ہونا

نَشے میں چُور رَکھنا

سرشاری کی کیفیت میں دیر تک گرفتار رکھنا ؛ کوئی تاثر دیر تک رہنا ۔

نَشے میں چُور کَرنا

بہت شراب پلا کر بدمست کر دینا ، مدہوش کرنا ۔

شَراب کے نَشے میں چُور ہونا

سخت بد مست ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں نَشے میں چُور کے معانیدیکھیے

نَشے میں چُور

nashe me.n chuurनशे में चूर

نَشے میں چُور کے اردو معانی

  • شراب کے نشے میں دُھت، نہایت سرشار، بدمست

English meaning of nashe me.n chuur

  • intoxicated, dead drunk, tight as an owl, stoned, out of wits

नशे में चूर के हिंदी अर्थ

  • शराब के नशे में धुत, नशे में चूर, मदोन्मत्त, मदहोश, बदमस्त

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَشے میں چُور)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَشے میں چُور

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words