تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَشیب" کے متعقلہ نتائج

نَشیب

پستی، ڈھلان، اترائی

نَشیب وار

گہرائی میں ، اوپر سے نیچے کی جانب ۔

نَشیبِسْتانی

نشیبستان (رک) سے منسوب یا متعلق ؛ ہالینڈ کا باشندہ ۔

نَشیبِسْتان

نشیبی علاقہ، نیچی سطح کا علاقہ، نشیبی زمین، ناہموار علاقہ

نَشیب پاٹنا

ناہمواری دور کرنا ؛ خلا ُپر کرنا ۔

نَشیب و فَراز دیکھنا

مختلف حالتوں سے گزرنا ؛ زندگی کے گرم و سرد کا ملاحظہ کرنا ؛ خوب غور و فکر کرنا ؛ اونچ نیچ ، اچھا ُبرا سوچنا

نَشیب و فَراز سے گُزَرنا

اچھے اور ُبرے حالات سے گزرنا ، (حالات میں) اُتار چڑھاؤ یا عروج و زوال سے گزرنا ، نفع نقصان پیش آنا ۔

دُنیا کا نَشیب

دنیا کی برائی ، ضلالت ، مذلت .

فَراز و نَشیب

بلندی و پستی، اونچ نیچ

جَہاں نَشیب ہوگا وَہِیں پانی مرے گا

۔مثل۔ جہاں کچھ نقص ہوگا لوگ اسی کی گرفت کریں گے۔

جَہاں نَشیب ہوتا ہے وَہیں پانی مَرے گا

رک : جہاں گڑھا الخ.

جَہاں نَشیب ہوتا ہے وَہیں پانی مَرتا ہے

رک : جہاں گڑھا الخ.

دُنیا کا نَشیب و فَراز

دنیا کی اونچ نیچ ، دنیا کی بُرائی بھلائی

دُنیا کا نَشیب و فَراز دیکْھنا

تجربہ حاصل کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں نَشیب کے معانیدیکھیے

نَشیب

nashebनशेब

اصل: فارسی

وزن : 121

موضوعات: علوم

نَشیب کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • پستی، ڈھلان، اترائی
  • سطح زمین جو نسبتاً نیچی ہو، پہاڑی، میدان، دریا وغیرہ کا وہ مقام جہاں ڈھلان ہو، گڑھا
  • رتبے وغیرہ کے لحاظ سے کمتر ہونے کی حالت (فراز کے بالمقابل)
  • اتار، نزول، تنزل
  • (جدید سائنس) لمبا اور تنگ خلا جو دو لہروں کے درمیان ہو
  • گہرائی یا تہہ

شعر

English meaning of nasheb

Noun, Masculine

नशेब के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • ढलान, उतराई, निचला तल, गड्ढा, निचान, गहराई या तह, निचाई, नीची भूमि, नीची जमीन, पद आदि के लिहाज़ से कमतर होने की हालत, पदोन्नति, पदावनति
  • ज़मीन की सतह जो अपेक्षाकृत कुछ नीची हो, पहाड़ी, मैदान, नदी इत्यादि की वह जगह जहाँ ढलान हो, गड्ढा
  • पद इत्यादि के लिहाज़ से न्यूनतर होने की अवस्था (फ़राज़ की तुलना में)
  • उतार, अवतरण, गिरावट
  • (आधुनिक विज्ञान) लंबा और तंग ख़ालीपन अर्थात निर्वात जो दो लहरों के मध्य हो
  • गहराई या तल

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَشیب)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَشیب

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone