تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اُتارا" کے متعقلہ نتائج

اُتارا

(دریا کے) اس پار سئ اس پارجانے کا عمل ، عبور کرنا ، اُترنا .

اُتارا ہونا

(غصے کی) بھڑاس نکلنا

اُتارا دینا

-

اُتارا اُتارنا

آدمی پر سے بھوت کا اثر دور کرنا، صدقہ دینا

جھاگ اُتارا ہُوا

صاف کیا ہوا ، مصفّیٰ.

سُوکھے گھاٹ اُتارا ہونا

محروم رہنا ، مطلب برابری نہ ہونا ۔

سُوکھے گھاٹوں اُتارا ہونا

محروم رہنا ، مطلب برابری نہ ہونا ۔

پَرْیوں کا اُتارا

پریوں کے اترنے کی جگہ، پریوں کی گزرگاہ، مسکن پریاں، پریخانہ

اردو، انگلش اور ہندی میں اُتارا کے معانیدیکھیے

اُتارا

utaaraaउतारा

اصل: سنسکرت

وزن : 122

موضوعات: دریا

اُتارا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (دریا کے) اس پار سئ اس پارجانے کا عمل ، عبور کرنا ، اُترنا .
  • (اوپر سے نیچے) اُتارے جانے کا عمل .
  • عارضی قیام ، نزول ، پڑاؤ کرنا .
  • ازالہ ، دفعیہ (مرض اور نشے وغیرہ کا) .
  • رد سحر، جھاڑ پھونک.
  • (مسافر کے) اُترنے یا اُتارے جانے کی جگہ ، عارضی قیام گاہ ، پڑاؤ ، منزل ، ڈیرا، ٹانڈا.
  • گھاٹ جہاں مسافروں کو اُتارنے کے لیےناو لگائی جائے ، جس جگہ سے دریا پار کیا جائے.
  • گھاٹ یا کشتی کا بھاڑا یا پار اُتارے جانے کا محصول
  • 9. مکان کا کرایہ
  • . وار پھیر؛ وہ چیز جو نچھاور کی جائے ، صدقہ ، چاول یا آٹآ وغیرہ جسے برتن میں بھر کر آسیب زدہ یا بیمار پر سر سے پانو تک (سات مرتبہ) وار پھیر کیا جائے .
  • بھوت وغیرہ کو پیش کی جانے والی قربانی یا صدقہ .
  • نقل ، عکس، مثنّٰی .
  • معافی کی زمین جو سرکار سے حق الخدمت میں ملے
  • وہ زمین جو مندر کے لیے وقف ہو
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of utaaraa

Noun, Masculine

  • an offering of flowers, sweets, cash, etc.passed a certain number of times over the body of a sick person, exorcise an evil spirit or effects of black magic
  • duplicate, copy
  • landed, waned, came down
  • place for temporary stay
  • the act of crossing a river
  • the act of descending
  • wharf, halting place

اُتارا کے قافیہ الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اُتارا)

نام

ای-میل

تبصرہ

اُتارا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words