تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَشو" کے متعقلہ نتائج

نَشو

نمو، بالیدگی، روئیدگی، پیدوار۔ بڑھوتری

نَشو و نُما ہونا

، نگار ، کراچی ، مارچ ،)

نَشو پَذِیر ہونا

پھلنا ُپھولنا ، بڑھنا ، ترقی کرنا ، بالیدہ ہونا

نَشو نَما

رک : نشو و نما ۔

نَشو دینا

حرکت پیدا کرنا ؛ بالیدگی دینا۔

نَشو و نُما

پیدا ہونا، بڑھنا، اُگنا، پرورش پانا، پنپنا

نَشو و اِرتِقا

پھلنا ُپھولنا ، ترقی کرنا ، بالیدگی

نَشو و نُما کَرنا

اُگنا ، بڑھنا ، پھلنا ُپھولنا ، پروان چڑھنا ۔

نَشو و نُما پانا

فروغ یا ترقی حاصل کرنا، پروان چڑھنا، عروج حاصل کرنا

نَشو و نُما دینا

داشت پر داخت کرنا ، بڑھانا ، اُگانا ، قوت ِنمو بہم پہنچانا ؛ ترقی دینا ۔

نَشو و نَما پَکَڑنا

نمو یا بالیدگی حاصل کرنا ؛ رونق حاصل کرنا ؛ زیب و زینت پانا ۔

مُتَوازِن نَشو و نُما

معمول کے مطابق نشو و نما یا پرورش

نُمُوئی نَشو و نُما

وہ نشوو نما جس کے تحت جڑ سے ثانوی جڑیں، تنے سے شاخیں اور شاخوں سے پتے پیدا ہوتے ہیں

نَفسِیاتی نَشو و نُما

ذہنی پرورِش، نفسیاتی پرداخت، نفس و ذہن کی تشکیل

اردو، انگلش اور ہندی میں نَشو کے معانیدیکھیے

نَشو

nashoनशो

اصل: عربی

وزن : 12

نَشو کے اردو معانی

اسم، مذکر، مؤنث

  • نمو، بالیدگی، روئیدگی، پیدوار۔ بڑھوتری
  • پیدا وار بڑھنے اور اُگنے کی حالت، (عموماً َنما کے ساتھ جیسے نشو و نما)

English meaning of nasho

Noun, Masculine, Feminine

नशो के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, स्त्रीलिंग

نَشو کے قافیہ الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَشو)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَشو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words