تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نُشُور" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نُشُور کے معانیدیکھیے
نُشُور کے اردو معانی
اسم، مذکر
- وہ دن جب صور پھونکا جائے گا، قیامت کا دن، حشر
- قیامت کے دن دوبارہ پیدا ہونا
شعر
حال میرے لیے ہے لمحۂ آئندہ نشورؔ
وقت شاعر کے لیے پہلے گزر جاتا ہے
جدھر دیکھا نشورؔ اک عالم دیگر نظر آیا
مصیبت میں یہ دنیا اجنبی معلوم ہوتی ہے
نشورؔ اہل زمانہ بات پوچھو تو لرزتے ہیں
وہ شاعر ہیں جو حق کہنے سے کترایا نہیں کرتے
English meaning of nushuur
Noun, Masculine
- rising from the dead, reviving, recalling to life, raising from the dead, resurrection
नुशूर के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- वो दिन जब सूर फूँका जाएगा, मरे हुए व्यक्तियों का क़ियामत के दिन फिर से उठना, मुर्दे का जीवित हो उठना, क़ियामत का दिन, हश्र
نُشُور کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نُشُور)
نُشُور
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔