تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَظَر کا کام کَرنا" کے متعقلہ نتائج

نَظَر کا کام کَرنا

۔ جس چیز میں جو دیکھنا مقصود ہو۔ اس کا نظر آنا۔ بیشتر سلب میں مستعمل ہے۔ ان کی نظر اب کام نہیں کرتی نظر کا کھاجانا۔

عَقْل کا کام نَہ کَرنا

سمجھ میں نہ آنا

آج کا کام آج ہی کَرنا چاہیے

جو کام آج کرنے کا ہے اسے دوسرے وقت پر اٹھا نہیں رکھنا چاہیے

نَشتَر کا کام کَرنا

ایسی بات کہنا جس میں نشتر جیسی تکلیف محسوس ہو ، آزاردہ بات کہنا ۔

نَظَر کا کام کَر جانا

تاحد نظر یا جہاں تک دکھائی دے ، چیز کا نظر آنا ، نظر کا کارگر ہونا ؛ دل پر اثر ہونا

بے وَقُوفی کا کام کَرنا

جَلْتی پَر تیل کا کام کَرنا

رک : جلتی پر تیل ڈالنا ۔

زَخْم پَر نَمَک کا کام کَرنا

کسی عمل یا بات کا رنج یا غم میں اضافے کی وجہ یا سبب بننا

رَگِ جاں پَر نِشْتَر کا کام کَرنا

بہت زیادہ بے تاب کرنا .

اردو، انگلش اور ہندی میں نَظَر کا کام کَرنا کے معانیدیکھیے

نَظَر کا کام کَرنا

nazar kaa kaam karnaaनज़र का काम करना

محاورہ

نَظَر کا کام کَرنا کے اردو معانی

  • ۔ جس چیز میں جو دیکھنا مقصود ہو۔ اس کا نظر آنا۔ بیشتر سلب میں مستعمل ہے۔ ان کی نظر اب کام نہیں کرتی نظر کا کھاجانا۔

नज़र का काम करना के हिंदी अर्थ

  • ۔ जिस चीज़ में जो देखना मक़सूद हो। इस का नज़र आना। बेशतर सल्ब में मुस्तामल है। इन की नज़र अब काम नहीं करती नज़र का खा जाना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَظَر کا کام کَرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَظَر کا کام کَرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words