تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَصِیحَت" کے متعقلہ نتائج

تَلْقِین

ہدایت، نصیحت، پند

تَلْقِین ہونا

تلقین یافتہ ہونا ، تعلیم پانا.

تَلْقِین کَرنا

تَلْقِینِ مَذْہَب

رک : تلقین معنی نمبع ۲ .

تَلْقِینِ مَعْنی

تَلْقِینِ باطِنی

رک : تلقین معنی نمبر ۶ .

تَلْقِینِ اِسْلام

مذہبِ اسلام کے اصول سکھانا

طَلاقَن

وہ عورت جس کو طلاق ہو گئی ہو، مطلقہ

طُولْقان

چرند و پرند کی انواعِ حیوانات میں جو جنس سفید شاذ و نادر پیدا ہوتی ہے اس کو طولقان کہتے ہیں جیسے سفید ہاتھی وغیرہ .

طالِیقُون

زہریلی قسم کا پیتل یا مرکب دھات جو لوہا، سرمہ، سیسہ، سونا، ٹین، تان٘با اور چاندی کو پِگھلا کر بنایا جاتا ہے، ہفت جوش

تِلْقِینی

تلقین (رک) سے منسوب .

تَعْلِیقاً

(حدیث) تعلیق کے طور پر (رک: تعلیق معنی نمبر ۷) .

دُعائے تَلْقِین

(فقۂ جعفریہ) وہ دُعا جو مُردے کو قبر میں لِٹانے کے بعد اس کے دونوں شانوں کو مقرر طریقے سے ہلا کر پڑھی جاتی ہے.

دَمِ تَلْقِین

مُردے کو قبر میں دفناتے ہوئے، مخصوص آیات پڑھتے وقت

کَلِمَہ تَلْقِیْن کَرْنا

کلمہ پڑھانا

طَلاقَنی

طلاقن ، طلاق یافتہ عورت.

طَلاق نَصِیب

جنس کی قسمت ہی میں طلاق ہو ، وہ عورت جس کا شوہر اس کو طلاق دیے بغیر نہ رہ سکے ؛ (مجازاً) آزاد ، علیحدہ.

طَلاق نامَہ

وہ تحریر جس میں طلاق دیے جانے کا مضمون درج ہو، وہ دستاویز جس میں طلاق کی شرائط اور اسباب درج ہوں

تَعَلُّق ناجائِز

آشنائی، یارانہ

اردو، انگلش اور ہندی میں نَصِیحَت کے معانیدیکھیے

نَصِیحَت

nasiihatनसीहत

اصل: عربی

وزن : 122

جمع: نَصائِح

موضوعات: تصوف

اشتقاق: نَصَحَ

نَصِیحَت کے اردو معانی

اسم، مؤنث، واحد

  • عبرت کے لیے بھلائی کی بات بتانا، نیک صلاح مشورہ، اچھی رائے یا بات
  • تنبیہ، فہمائش، گوشمالی، سمجھانا
  • (تصوف) بلانا اس طرف جس میں بھلائی ہو اور منع کرنا جس میں فساد ہو

شعر

English meaning of nasiihat

नसीहत के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग, एकवचन

  • अच्छी सम्मति, सत्परामर्श, सदुपदेश, शिक्षा, अच्छी सलाह, लाभप्रद सम्मति, अच्छी राय या बात
  • सीख, ऐसा दंड जिससे कोई शिक्षा मिलती हो
  • (सूफ़ीवाद) बुलाना उस ओर जिसमें भलाई हो और रोकना उससे जिसमें बुराई हो

نَصِیحَت کے متضادات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَصِیحَت)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَصِیحَت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone