تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَلْقِین" کے متعقلہ نتائج

تَلْقِین

ہدایت، نصیحت، پند

تَلْقِین ہونا

تلقین یافتہ ہونا ، تعلیم پانا.

تَلْقِینِ مَذْہَب

رک : تلقین معنی نمبع ۲ .

تَلْقِینِ مَعْنی

تَلْقِین کَرنا

تَلْقِینِ باطِنی

رک : تلقین معنی نمبر ۶ .

تَلْقِینِ اِسْلام

مذہبِ اسلام کے اصول سکھانا

دُعائے تَلْقِین

(فقۂ جعفریہ) وہ دُعا جو مُردے کو قبر میں لِٹانے کے بعد اس کے دونوں شانوں کو مقرر طریقے سے ہلا کر پڑھی جاتی ہے.

دَمِ تَلْقِین

مُردے کو قبر میں دفناتے ہوئے، مخصوص آیات پڑھتے وقت

اردو، انگلش اور ہندی میں تَلْقِین کے معانیدیکھیے

تَلْقِین

talqiinतलक़ीन

اصل: عربی

وزن : 221

موضوعات: تصوف

تَلْقِین کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ہدایت، نصیحت، پند
  • سکھلانا، تعلیم دینا
  • ہدایت دینا، ترغیب دینا
  • کسی مذہب کی تعلیم
  • کسی آدمی کو کسی مذہب یا فرقے میں داخل کرنے کی رسم
  • ہدایت، بشارت
  • مردے کو قبر میں اتار نے کے بعد اس کے شانے ہلا ہلا کر عقائد کو با آواز بلند ۵ ہرانا
  • (تصوف) مرشد کا مرید کی خودی و دوئی کو دور کرنا اس طرح کہ اس میں خودی کی بو بالکل باقی نہ رہے

شعر

English meaning of talqiin

Noun, Feminine

तलक़ीन के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • शिक्षा
  • सिखाना, शिक्षा देना, धार्मिक शिक्षा देना, दीक्षा देना, गुरुमंत्र देना, पीर का मुरीद को अमल आदि पढ़ाना, सदुपदेश, वा'ज़, नसीहत, किसी आदमी को किसी मज़हब या फ़िरक़े में दाख़िल करने की रस्म

تَلْقِین کے مترادفات

تَلْقِین کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَلْقِین)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَلْقِین

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words