تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَثْر نِگار" کے متعقلہ نتائج

نَسر

ایک مردار خور پرند کا نام جو چیل کی قسم سے ہے، کرگس، گدھ، کھگراج

نَسری

ایک قسم کی آتش بازی جس میں چنبیلی اور جوہی سے مشابہہ پھول جھڑتے نظر آتے ہیں ، نسرین ۔

نَسرِین

(مراد) دونوں نسر یعنی نسر طائر اور نسر واقع کا مجموعہ

نَسرِ واقِع

نیچے اترنے والا گدھ

نَسر طائِر

(لفظی) اڑتا ہوا گدھ یا عقاب

نَسرِین اَدا

پھول سے انداز والی ؛(کنا یتہ) محبوبہ ۔

نَسرَط بِینی

گھوڑے کی بھونری جو زلف کے نیچے ہوتی ہے اور سعد سمجھی جاتی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں نَثْر نِگار کے معانیدیکھیے

نَثْر نِگار

nasr-nigaarनस्र-निगार

وزن : 21121

نَثْر نِگار کے اردو معانی

فارسی، عربی - اسم، مذکر

  • نثر لکھنے والا، ادیب، انشا پرداز

English meaning of nasr-nigaar

Persian, Arabic - Noun, Masculine

  • prose writer

नस्र-निगार के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • गद्य-लेखक, गद्य लिखनेवाला

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَثْر نِگار)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَثْر نِگار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone