تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَسر" کے متعقلہ نتائج

نَسر

ایک مردار خور پرند کا نام جو چیل کی قسم سے ہے، کرگس، گدھ، کھگراج

نَسری

ایک قسم کی آتش بازی جس میں چنبیلی اور جوہی سے مشابہہ پھول جھڑتے نظر آتے ہیں ، نسرین ۔

نَسرِین

(مراد) دونوں نسر یعنی نسر طائر اور نسر واقع کا مجموعہ

نَسرِ واقِع

نیچے اترنے والا گدھ

نَسر طائِر

(لفظی) اڑتا ہوا گدھ یا عقاب

نَسرِین اَدا

پھول سے انداز والی ؛(کنا یتہ) محبوبہ ۔

نَسرَط بِینی

گھوڑے کی بھونری جو زلف کے نیچے ہوتی ہے اور سعد سمجھی جاتی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں نَسر کے معانیدیکھیے

نَسر

nasrनस्र

اصل: عربی

وزن : 21

اشتقاق: نَسَرَ

نَسر کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایک مردار خور پرند کا نام جو چیل کی قسم سے ہے، کرگس، گدھ، کھگراج
  • عقاب
  • گدھ کی شکل کے ایک بت کا نام جو عرب میں تھا
  • نسر ستاروں کے گچھے کا نام جس کی شکل پر پھیلائے ہوئے اوپر کی طرف اڑنے والے گدھ سے مشابہہ ہے، یہ ستارہ منطقۃ البروج سے جانب شمال ہے
  • نثر کا قدیم دکھنی املا

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

نَثر

(لفظاً) بکھری ہوئی چیز، بکھیرنا، چھٹکانا

نَصْر

فتح، ظفر، کامیابی، کامرانی

नस्र के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक शवभक्षी पक्षी का नाम जो चील की जाति से है, गीध, गिद्ध, खगराज
  • गरुड़
  • गिद्ध के समान एक बुत अथवा मूर्ति का नाम जो अरब में थी
  • नस्र सितारों के गुच्छे का नाम जिसकी आकृति पर फैलाए हुए ऊपर की ओर उड़ने वाले गिद्ध के समान है, यह सितारा राशिचक्र से उत्तर की ओर है
  • नस्र अर्थात उर्दू गद्य का प्राचीन दक्षिणी इमला अथवा अनुलेख
  • गद्य

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَسر)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَسر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words