تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نَسّاخ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نَسّاخ کے معانیدیکھیے
نَسّاخ کے اردو معانی
اسم، مذکر
- (لفظاً) بہت بڑا ناسخ، منسوخ کرنے والا، پچھلے احکام یا چلن کو ختم یا منسوخ کر دینے والا
- (مراد) خط نسخ میں لکھنے والا
- (کنایتہ) خوش نویس، کاتب
شعر
کر کے صدقے نہ چھوڑ دیں نساخؔ
دل کو دھڑکا ہے کیوں رہائی کا
کیوں حضرت موسیٰ کی طرح نعش میں نساخؔ
گر تم نے بت ہوش ربا کو نہیں دیکھا
دیکھ نساخؔ گر نہ ہوتا کفر
کہتے بے شبہ ہم خدا ہے عشق
नस्साख़ के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- (शाब्दिक) बहुत बड़ा निरस्त करने वाला, निरस्त करने वाला, पिछले आदेश या चलन को समाप्त या रद्द कर देने वाला
-
(अर्थात) खत-ए-नस्ख़ में लिखने वाला
विशेष - खत-ए-नस्ख़= वह शैली जिसमें अरबी लिपि लिखी जाती है
- (संकेतात्मक) सुलेखक, लेखों आदि की प्रतिलिपि करनेवाला व्यक्ति
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نَسّاخ)
نَسّاخ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔