تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نَثّار" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نَثّار کے معانیدیکھیے
نَثّار کے اردو معانی
اسم، مذکر
- نثر لکھنے والا، انشا پرداز، مصنف (شاعر کے مقابل)
- وہ نثر نگار جو اپنی تحریر میں بیچ بیچ اشعار بھی لکھتا ہو اور عبارت مقفّیٰ و مسجع لکھتا ہو
English meaning of nassaar
Noun, Masculine
- prose writer, proser
- the prose writer who also writes article mixed with poetry
नस्सार के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- गद्य लिखने वाला, लेखक, गद्य लेखक (कवि के विपरीत)
- वो गद्य लेखक जो अपने लेख में बीच-बीच कविता भी लिखता हो
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نَثّار)
نَثّار
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔