Search results
Saved words
Showing results for "nastuurii"
Meaning ofSee meaning nastuurii in English, Hindi & Urdu
नस्तूरी के हिंदी अर्थ
विशेषण
- रुक : नसतोरी जो इस का सही इमला है
نَسطُوری کے اردو معانی
صفت
- نسطور سے منسوب یا متعلق جو ایک عیسائی فرقے کا بانی تھا (جس کا کہنا یہ تھا کہ حضرت عیسیٰ ؑ میں بشریت اور الوہیت دونوں عناصر واضح اور جدا جدا پائے جاتے ہیں ، دونوں یکجا یا مدغم نہیں تھے) ۔
-
رک : نسطوری جو اس کا صحیح املا ہے ۔
مثال - نصرانیوں میں نصطوری ، یعقوبی ، ملکائی ۔۔۔۔۔ مسلمانوں میں شیعہ ، سنی ، خارجی ، رافضی ، ناصبی ، مرجی ، قدری ، جہمی ، معتزلی ، اشعری وغیرہ کتنے ہی فرقے ہوتے ہیں کہ سب کے دین و مذہب مختلف ۔ (۱۸۱۰ ، اخوان الصفا ، ۱۶۴) ۔
Showing search results for: English meaning of nastoori, English meaning of nasturee
Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary
Critique us (nastuurii)
nastuurii
Upload Image Learn More
Name
Display Name
Attach Image
Delete 44 saved words?
Do you really want to delete these records? This process cannot be undone