تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَسطُوری" کے متعقلہ نتائج

نَسطُوری

رک : نسطوری جو اس کا صحیح املا ہے ۔

نَسطُوری خَط

ایک قسم کا رسم الخط جو نسطور نامی شخص نے ایجاد کیا تھا یہ سریانی خط ہے جس میں عربی کی مخصوص آوازوں کو ظاہر کرنے کے لیے ترمیم و تنسیخ کی گئی ہے اس لکھائی کو کرشنی یا گرشنی بھی کہا جاتا ہے ۔ اُ

اردو، انگلش اور ہندی میں نَسطُوری کے معانیدیکھیے

نَسطُوری

nastuuriiनस्तूरी

نیز - نَصطُوری

نَسطُوری کے اردو معانی

صفت

  • نسطور سے منسوب یا متعلق جو ایک عیسائی فرقے کا بانی تھا (جس کا کہنا یہ تھا کہ حضرت عیسیٰ ؑ میں بشریت اور الوہیت دونوں عناصر واضح اور جدا جدا پائے جاتے ہیں ، دونوں یکجا یا مدغم نہیں تھے) ۔
  • رک : نسطوری جو اس کا صحیح املا ہے ۔

    مثال - نصرانیوں میں نصطوری ، یعقوبی ، ملکائی ۔۔۔۔۔ مسلمانوں میں شیعہ ، سنی ، خارجی ، رافضی ، ناصبی ، مرجی ، قدری ، جہمی ، معتزلی ، اشعری وغیرہ کتنے ہی فرقے ہوتے ہیں کہ سب کے دین و مذہب مختلف ۔ (۱۸۱۰ ، اخوان الصفا ، ۱۶۴) ۔

नस्तूरी के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • रुक : नसतोरी जो इस का सही इमला है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَسطُوری)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَسطُوری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone