تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَطَع" کے متعقلہ نتائج

نَطَع

۲۔ (i) دباغت کیے ہوئے چمڑے کا فرش جو واجب القتل شخص کے لیے بچھایا جائے ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں نَطَع کے معانیدیکھیے

نَطَع

nataa'नता'

اصل: عربی

وزن : 121

موضوعات: طب تجوید

اشتقاق: نَطَعَ

نَطَع کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ۱۔ چمڑے کا دستر خوان ، چمڑے کا بچھونا ۔
  • ۲۔ (i) دباغت کیے ہوئے چمڑے کا فرش جو واجب القتل شخص کے لیے بچھایا جائے ۔
  • (ii) (طب) چمڑا جس پر فصد وغیرہ لینے کے لیے بٹھاتے ہیں ۔
  • ۳۔ (مجازاً) فرش ِزمیں ۔
  • ۴۔ (تجوید) مسقف ذہن اور تالو کی شکنیں ؛ تالو کا اگلا حصہ ۔
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of nataa'

Noun, Masculine

  • leather rug, sheet of dressed leather formerly used as tablecloth for playing chess or draughts or for slaying a person

नता' के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • चमड़े का दस्तरख़्वान, चमड़े का बिछौना, चमड़े का फ़र्श जो क़त्ल होने वाले शख़्स के लिए बिछाया जाये
  • तालू की शिकनें, तालू का अगला हिस्सा
  • चमड़े का फ़र्श जिस पर शल्य चिकित्सा के लिए बिठाया या लिटाया जाए
  • फ़र्श, ज़मीन

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَطَع)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَطَع

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone