تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَوشِیرواں" کے متعقلہ نتائج

نَوشِیرواں

ایران کے ایک مشہور و معروف عادل بادشاہ کا نام، یہ بادشاہ اپنے عدل و انصاف کی وجہ سے مشہور تھا، کسریٰ

اردو، انگلش اور ہندی میں نَوشِیرواں کے معانیدیکھیے

نَوشِیرواں

nau-shervaa.nनौ-शेरवाँ

وزن : 212

موضوعات: پتنگ بازی دکنی

نَوشِیرواں کے اردو معانی

فارسی، عربی - اسم، مذکر

  • ایران کے ایک مشہور و معروف عادل بادشاہ کا نام، یہ بادشاہ اپنے عدل و انصاف کی وجہ سے مشہور تھا، کسریٰ

اسم، مذکر

  • (دکن) وہ پتنگ باز جس نے مسلسل نو (۹) پتنگیں کاٹی ہوں
  • (پتنگ بازی) وہ پتنگ جو مسلسل نو پیچ کاٹ دے
  • ایک خطاب جو اس شخص کو دیا جاتا ہے جو مسلسل نو پتنگیں کاٹے

شعر

English meaning of nau-shervaa.n

Persian, Arabic - Noun, Masculine

  • Persian king famous for his justice
  • allusion

नौ-शेरवाँ के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • ۔बज़मनोन वयाए मारूफ़ सही
  • ईरान के एक मशहूर-ओ-मारूफ़ आदिल बादशाह का नाम, ये बादशाह अपने अदल-ओ-इंसाफ़ की वजह से मशहूर था,किसरा
  • सासानी वंश का एक ईरानी नरेश जो अपनी न्यायपरायणता के लिए प्रसिद्ध है। यह सन् ५३१ ई० में तख्त पर बैठा था, हज्रत मुहम्मद साहब इसी के समय में उत्पन्न हुए थे।

फ़ारसी - पुल्लिंग

  • दे. ‘नौशेरव', दोनों रूप | शुद्ध हैं।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَوشِیرواں)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَوشِیرواں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words