زیادہ تلاش کیے گئے الفاظ

محفوظ شدہ الفاظ

زیادہ تلاش کیے گئے الفاظ

رِثائی

غم اور موت سے متعلق، ماتمی

ظَرْف

برتن

تِہائی

کسی چیز کے تین حصّوں میں سے ایک حصّہ، تیسرا حصّہ، ثُلث

لَعْنَت

لعن، پھٹکار، نفریں

قَہْر ڈھانا

کسی پر کوئی آفت لانا، ظلم کرنا، قہر توڑنا

مَزدُور

اجرت پر محنت و مشقت کا کام کرنے والا، تجارت اور صنعت کے شعبوں میں جسمانی محنت کا کام کرنے والا، دوسروں کے کھیتوں میں اجرت پر کام کرنے والا، محنت فروش

چَلے نَہ جائے آنگَن ٹیڑھا

کام کا سلیقہ نہ ہونے کے سبب دوسرے کو الزام دینا

آگے ناتھ نَہ پِیچھے پَگا

جس کے آگے پیچھے کوئی نہ ہو، جس کا اپنا کوئی نہ ہو، لا ولد، لاوارث، اکیلا دم

ساحِر

جادوگر، ٹونے ٹوٹکے کرنے والا

کُڑمائی

شادی کا پیغام، شادی طے کرنا، رشتہ کرنا

نَظَر بَھر دیکھنا

بھرپور نظر سے دیکھنا، غور سے دیکھنا

خواجَہ تاش

ایک مالک کے دو یا زیادہ غلاموں یا نوکروں میں سے ہر ایک (ایک دوسرے کے لیے)

مَیّا

کرم، مہربانی، عنایت، رحم

قَفَس

(پرندوں كا) پنجرا، كابک

حسنِ طَلَب

کسی شے کو اشارہ اور کنایہ سے مانگنا، مثلاً کسی کی گھڑی پسند آئے تو اس کی تعریف کرنا

بَسَر

گزر، گزران، نباہ

بَسَر اَوْقات

زندگی کے دن (کسی نہ کسی طرح) کاٹنے کا عمل، گزر بسر، معاش و معیشت، گزران، گزر اوقات، گزارہ، رفع ضرورت، وجہ معیشت، قوت بسری، پرورش، روٹی کا سہارا

مُنْتَشِر

بکھرنے والا، پھیلنے والا، پراگندہ، بے ترتیب، تتربتر

پِنَک

وہ غنودگی یا اون٘گھ جو افیون یا پوست کے ڈوڈے وغیرہ یا کسی اور نشہ کے استعمال سے ہوتی اور اس میں گردن جھکی رہتی ہے یا آدمی اون٘دھ جاتا ہے، پینک

آنکھ اوٹ پَہاڑ اوٹ

جو چیز آنکھ کے سامنے نہ ہو اگر وہ قریب ہو تب بھی دور ہے

’’پتنگ بازی‘‘ سے متعلق الفاظ

’’پتنگ بازی‘‘ سے متعلق اردو الفاظ اور اصطلاحات کی فہرست جس میں تعریفیں، وضاحتیں، اورموضوعاتی تشریحات شامل ہیں

آڑا چَڑھانا

(پتنگ بازی) حریف كے پتنگ پر اپنی پتنگ كو ترچھا لے جانا

آڑا كِھینْچ جانا

(پتنگ بازی) پتنگ كو حریف كے پتنگ كے اوپر سے یا نیچے سے لے جانا اور مخالف سمت میں كھینچنا۔

آڑا لَگا لینا

(پتنگ بازی) كسی طرف زیادہ جھكے ہوئے پتنگ كو ڈور دے كر روكنا اور ہوا كی تم پر لے آنا۔

اِچَّم

دونوں حریفوں کا لڑی ہوئی پتنگوں کی ڈور کو تیزی سے کھینچ کر اپنی اپنی پتنگ کو اوپر سے نیچے کی طرف لانا

سُدھ کَرْنا

درست کرنا، سیدھا کرنا، ٹھیک کرنا

گُڈّا

(پتنگ بازی) پُھندنے دار بڑی پتنگ، کنکوا

نَوشِیرواں

ایران کے ایک مشہور و معروف عادل بادشاہ کا نام، یہ بادشاہ اپنے عدل و انصاف کی وجہ سے مشہور تھا، کسریٰ

وَنْٹی

(پتنگ بازی) ڈور کی

ڈور پَر چَڑھانا

(پتنگ بازی) پتنگ کو ڈور میں بان٘دھ کو ہوا میں بلند کرنا ، پتنگ اڑانا.

ڈور سُوتْنا

(پتنگ بازی) پکّے ہوئے چاولوں کی لُبدی میں پسا ہوا باریک شِیشہ مِلا کے ڈور پر چڑھانا تا کہ مان٘جھا تیّار ہو سکے

ڈور گول کَرْنا

(پتنگ بازی) کنکوے کو چکّر دے کر ڈوری کو جھول سمیٹنا

ڈِھلَّم

(پتنگ بازی) اس میں مُخالف کی پتن٘گ میں پیچ ڈال کر ڈور بڑھانے یا چھوڑنے رہتے ہیں یہاں کہ کسی ایک پتن٘گ کی ڈور گھسنوں سے کٹ جائے

ڈِھیل کا پینچ لَڑانا

(پتنگ بازی) پتنگ بازی کو بہت ڈور پلانا

کَنکوا لڑانا

(پتنگ بازی) پتنگ بازی کرنا، مخالف کی پتنگ کو اپنی پتنگ کی ڈور سے گھسا دے کر کاٹنے کی کوشش کرنا، مخالف کے کنکوے سے پیچ لڑانا

ہَتّھے پَر سے کاٹنا

(پتنگ بازی) کنکوے کو ہاتھ کے قریب سے کاٹنا

ہَتّھے سے بَڑھانا

(پتنگ بازی) بغیر چڑھائی لیے ہوئے ہاتھوں سے پتنگ کا بڑھانا

ہُچکا کَرنا

(پتنگ بازی) چرخی میں ڈور لپیٹ لینا ، پتنگ اتار لینا ۔

ہَوا خانے دار ہونا

(پتنگ بازی) ہوا کا کہیں کم کہیں زیادہ ہونا

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words