تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَو تیرَہ بائِیس بَتانا" کے متعقلہ نتائج

نَو تیرَہ بائِیس بَتانا

اِدھر اُدھر سے رقمیں ملاکر حساب پورا کر دینا

نَو تیرَہ بائِیس بَتا دینا

۔ (بائیس کا حساس اس طرح بتانا کہ نو اس طرح خرچ ہوئے اور تیرہ اس طرح)(کنایۃً) ادھر اُدھر رقمیں ملاکر حساب پورا کردینا۔ ٹال دینا۔ حیلہ حوالہ کردینا۔

اردو، انگلش اور ہندی میں نَو تیرَہ بائِیس بَتانا کے معانیدیکھیے

نَو تیرَہ بائِیس بَتانا

nau terah baa.iis bataanaaनौ तेरह बाईस बताना

محاورہ

نَو تیرَہ بائِیس بَتانا کے اردو معانی

  • اِدھر اُدھر سے رقمیں ملاکر حساب پورا کر دینا
  • ٹال مٹول کرنا ، حیلے حوالے کرنا ، لیت و لعل کرنا ، اِدھر اُدھر کی باتیں کرکے ٹالنا (عموماً قرض کی واپسی کے تقاضے پر)

नौ तेरह बाईस बताना के हिंदी अर्थ

  • ۲۔ उधर उधर से रकमें मिलाकर हिसाब पूरा कर देना
  • ۱۔ टाल मटोल करना, हीले हवाले करना, लेत-ओ-लाल करना, इधर उधर की बातें करके टालना (उमूमन क़र्ज़ की वापसी के तक़ाज़े पर)

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَو تیرَہ بائِیس بَتانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَو تیرَہ بائِیس بَتانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words