تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نو تیرہ بائیس نہ بتائیے" کے متعقلہ نتائج

نو تیرہ بائیس نہ بتائیے

ٹالیئے نہیں، جب کوئی ششخص کسی سے اتفاق نہ کرے یا صحیح بات نہ مانے تب اس کے متعلق کہتے ہیں

نَو تیرَہ بائِیس بَتانا

اِدھر اُدھر سے رقمیں ملاکر حساب پورا کر دینا

تِین تَیرہ نَو بائِیس ہونا

اڑنچھو ہونا ، غائب ہونا ، کسی شمار میں نہ ہونا.

نَو تیرَہ بائِیس بَتا دینا

۔ (بائیس کا حساس اس طرح بتانا کہ نو اس طرح خرچ ہوئے اور تیرہ اس طرح)(کنایۃً) ادھر اُدھر رقمیں ملاکر حساب پورا کردینا۔ ٹال دینا۔ حیلہ حوالہ کردینا۔

نَو میں نَہ تیرہ میں

(رک : تین میں نہ تیرہ میں) شمار سے باہر ، گنتی سے باہر ، کسی گنتی میں نہیں ، کسی شمار و قطار میں نہیں ، کوئی اہمیت نہیں رکھتا ، بے مصرف ، ناکارہ ، بے وقعت

نَو نَقد نَہ تیرہ اُدھار

قرض کے تیرہ سے نقد کے نو اچھے، جو سردست مل جائے وہ بہتر ہے، بہت ملنے کی امید سے سردست تھوڑا مل جانا ہی بہتر ہے، جو فوراً مل جائے غنیمت ہے

تِین میں نَہ تیرَہ میں، نَو میں نَہ بائیِس میں

نکما، بے وقعت، جو کسی شمار میں نہ ہو

اردو، انگلش اور ہندی میں نو تیرہ بائیس نہ بتائیے کے معانیدیکھیے

نو تیرہ بائیس نہ بتائیے

nau terah baa.iis na bataa.iyeनौ तेरह बाईस न बताइए

ضرب المثل

نو تیرہ بائیس نہ بتائیے کے اردو معانی

  • ٹالیئے نہیں، جب کوئی ششخص کسی سے اتفاق نہ کرے یا صحیح بات نہ مانے تب اس کے متعلق کہتے ہیں
  • آپ زبردستی کسی سے اپنی بات نہیں منوا سکتے

नौ तेरह बाईस न बताइए के हिंदी अर्थ

  • टालिए नहीं, जब कोई व्यक्ति किसी से सहमति न हो या सही बात को न माने तो उस के संबंध में कहते हैं
  • आप ज़बर्दस्ती किसी से अपनी बात नहीं मनवा सकते

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نو تیرہ بائیس نہ بتائیے)

نام

ای-میل

تبصرہ

نو تیرہ بائیس نہ بتائیے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone