تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَوبَتی بُخار" کے متعقلہ نتائج

نَوبَتی

باری کا ۔ نوبت کا ، بیچ بیچ میں یا باری سے آنے والا (بخار) ؛ میعادی ، وقفہ وار ، تھوڑے تھوڑے وقفے کے بعد ہونے والا (درد) .

نَوبَتی وَقْت

مقررہ وقت یا دورانیہ ، معینہ زمانہ ، مخصوص مدت ۔

نَوبَتی بُخار

وہ بخار جو وقفہ یا ناغہ کر کے (وقت مقررہ پر) آئے، باری کا بخار

نَوبَتی رِسالَہ

مقررہ وقفوں میں شائع ہونے والا رسالہ ؛ جیسے : ہفت روزہ ، پندرہ روزہ ، ماہنامہ یا سہ ماہی وغیرہ) ، جریدہ جو باقاعدہ شائع ہوتا ہو۔

نِبٹاؤ

رک : نبٹارا ، نبٹیرا ، فیصلہ ، تصفیہ نیز تکمیل

نابَتی

نابتی نامی عرب قبائل کا ایک قدیم رسم الخط جو درمیانی آرامی رسم الخط کی چوتھی شاخ کی نمائندگی کرتا ہے اور جس میں لکھے ہوئے کتبوں کے ڈھیر دمشق سے شمالی عرب تک قدیم عمارتوں کے کھنڈروں اور مقبروں سے برآمد ہوئے ہیں ۔

نابِتی

(حیاتیات) نابت (رک) سے منسوب یا متعلق ، جرثومی ۔

نَبَطی

۔ ایک قدیم خط نیز زبان کا نام جو عربی سے بھی قدیم ہے ۔

نَباتی

ایک قسم کا رنگ

نابِتَہ

نابت (رک) کی تانیث نیز(حیوانیات) ایک نہایت چھوٹا سا جاندار جسم ، ایک بہت ہی حقیر سا ذی حیات ، جرثومہ ۔

مَرَضِ نَوبَتی

(طب) باری کی بیماری ، وہ بیماری جو کسی وقت باری سے آئے اور اپنا دورہ ختم کر کے کچھ مدت کے بعد رفع ہوجائے (Periodical Disease)

تَپِ نَوْبَتی

باری کا بخار، وہ بخار جو مقررہ وقفے کے بعد چڑھتا ہو

نِبٹا دینا

فیصلہ کرنا ؛ ُبھگتانا ، چکانا ، بیباق کرنا ، ادا کرنا ۔

نِبٹا لینا

پورا کر لینا ، ختم کر دینا ، مکمل کر دینا ۔

فَرْشِ نَباتی

گھاس پات کا فرش ، روئیدگی کا فرش ؛ مراد : سبزہ زار.

دُرُون نَباتی

الجی کے پودوں کی ایک نوع یا گروہ.

خَطِّ نَبْطی

خطِ نبطی حضرت ابراہیم کے قبیلہ نبطی سے منسوب ہے یہ نبطی قوم بلاد بطر میں فلسطین اور سینا کے مابین آباد تھی

حَبَقِ نَبْطی

رک : حبقِ قَرَنْفُلی.

جَسَدِ نَباتی

نَفْسِ نَباتی

وہ روح جو روئیدگی اور درختوں میں ہوتی ہے ، قوت نمو ؛ (اصطلاحا ً) جسم طبعی کا کمال اوّل (اس کی وجہ سے نوع ذات کے اعتبار سے مکمل ہو جاتی ہے) ۔

نِبَٹ نِبٹا کَر

بیباق ہو کر ، ختم یا کم ہوتے ہوتے ، نمٹتے نمٹتے ۔

تُوت نَبَطی

(طب) رک: توت (سفید)

مِنطَقَہِ نَباتی

(جغرافیہ) زمین کا وہ حصہ جہاں مختلف اقسام کی نباتات اُگتی ہیں (خواہ اس کا تعلق سات منطقوں میں کسی بھی منطقے سے ہو) ۔

رُوحِ نَباتی

پودوں کی رُوح

اردو، انگلش اور ہندی میں نَوبَتی بُخار کے معانیدیکھیے

نَوبَتی بُخار

naubatii-buKHaarनौबती-बुख़ार

وزن : 212121

نَوبَتی بُخار کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • وہ بخار جو وقفہ یا ناغہ کر کے (وقت مقررہ پر) آئے، باری کا بخار

English meaning of naubatii-buKHaar

Noun, Masculine

  • intermittent fever

नौबती-बुख़ार के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • पारी पारी आने वाला बुख़ार, बारी का बुख़ार, सविराम ज्वर

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَوبَتی بُخار)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَوبَتی بُخار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone