تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نَوحَہ گَری" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نَوحَہ گَری کے معانیدیکھیے
وزن : 2212
موضوعات: گریہ
نَوحَہ گَری کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مؤنث
- مردے پر رونے کا عمل، ماتم کرنا، رونا پیٹنا، گریہ وزاری کرنا
شعر
جس سر کو غرور آج ہے یاں تاجوری کا
کل اس پہ یہیں شور ہے پھر نوحہ گری کا
بہت نوحہ گری کرتے ہیں دل کے ٹوٹ جانے کی
کبھی آپ اپنی چیزوں کی نگہبانی بھی کرتے ہیں
پھر نوحہ گری کہاں جہاں میں
ماتم زدہ میرؔ اگر نہ ہوگا
English meaning of nauha-garii
Persian, Arabic - Noun, Feminine
- lamentation, mourning, lamenting, weeping
नौहा-गरी के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, स्त्रीलिंग
- मृतक-शोक, मुर्दे का मातम, मातम करना, रोना पीटना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نَوحَہ گَری)
نَوحَہ گَری
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔