تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نَوا سَنجی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نَوا سَنجی کے معانیدیکھیے
نَوا سَنجی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- نواسنج کا اسم کیفیت، نغمہ زنی، گانا، گیت گانا، گانا سنانا
شعر
برنگ صورت بلبل نہیں نوا سنجی
یہ کیا ہوا کہ چپ اے گلستاں بیان لگی
کیا نوا سنجی کریں اے ہم صفیران چمن
آ گئی فصل خزاں گلشن سے سارے کھسکے پھول
نوا سنجی سے میری بلبلوں کے ہوش اڑتے ہیں
گلوں سے بھی کہیں رنگیں سوا میرا ترانہ ہے
English meaning of navaa-sanjii
Noun, Feminine
- singing, chanting, emitting of sound
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نَوا سَنجی)
نَوا سَنجی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔