تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نوع" کے متعقلہ نتائج

نوع

قسم، جنس، طرح (مختلف اور مشترک خصوصیات کے لحاظ سے)

نَوع بَنَوع

طرح طرح کے، قسم قسم کے

نَوع دِگر

۱۔ دوسری طرح کا ؛ مختلف قسم کا ؛ اور طرح ، کسی اور بات کا ۔

نَوع بَشَر

نوعِ انسان، نسل انسانی، بنی آدم

نَوع سُخَن

طرزِ سخن ؛ ادب کی کوئی صنف ؛ صنف ِسخن

نَوعاً

بلحاظ ِنوع ، بلحاظ ِقسم ، بلحاظ ِصفات و خصوصیات ، قسم وار ۔

نَوع بَندی

معیار بندی، درجہ بندی، گروہ سازی

نَوع سافِل

کم تر درجے کا انسان، نچلی سطح کا انسان

نَوع و جِنْس

قسم اور جنس ، نوع جنس کی ایک تقسیم

نَوع پَرَسْتی

وہ فکر و عمل جس میں انسانی فلاح و بہبود کی کوشش کو ذریعہ نجات سمجھا جاتا ہے، انسان نوازی، انسان دوستی

نَوعِیَّت

نوع ہونے کی حالت یا کیفیت، نوعی فرق کے لحاظ سے حیثیت

نوع دگر کرنا

دوسری طرح کا ہونا، بدلا ہونا

نَوعی نام

(نباتیات) پودے وغیرہ کا علمی یا اصطلاحی نام جس سے اس کی قسم ظاہر ہوتی ہے ، پودے کا اصطلاحی نام جو (انگریزی میں) چھوٹے حروف میں لکھا جاتا ہے

نَوعی عَمَل

(حیاتیات) عمل ارتقا کے دوران میں نئی انواع کا ظہور ۔

نَوعی حَجْم

(طبیعیات) کسی شے کے حجم مذکورہ کے وزن کا تناسب کسی اور شے کے اسی قدر حجم کے حوالے سے جسے معیار مان لیا گیا ہو

نَوعِ دِگَر ہونا

بگڑ جانا ، خراب ہونا ؛ دگرگوں ہونا ۔

نَوعی بَقا

کسی نوع کی حیات کا تحفظ ، کسی ذی حیات جنس کا باقی رہنا ، کسی نوع کا زندہ رہنا ۔

نَوعی

خاص وضع یا انداز کا ، خصوصی ، معیاری ۔

نَوعیں

نوع (رک) کی جمع ، اقسام ۔

نَوعِ اِنْسان

بنی آدم، نوعِ بشر، نسل انسان، انسانی نسل کے افراد

نَوعی لَقَب

رک : نوعی نام ۔

نَوعی حَیات

(نباتیات) جانوروں یا پودوں کے کسی قسم یا گروہ کی زندگی ۔

نَوع اِنسانی

بنی آدم، نوع بشر، نسل انسان، انسانی نسل کے افراد

نَوعِ دِگَر ہو جانا

بگڑ جانا ، خراب ہونا ؛ دگرگوں ہونا ۔

نَوعِیَّت رَکھنا

خاص روش رکھنا ، خاص طرز انداز ہونا ۔

نَو عُمر

نابالغ، کمسن، کم عمر، خرد سال، کمسن نیز نوجوان

نُوہ

رک : ُنہ ، ناخن ، (انگلی یا پانو کے انگوٹھے کا) ؛ چٹکی

نَوعِیَّت بَدَل جانا

کیفیت بدل جانا ، دوسری صورت ہو جانا ۔

نَوعَرُوسی

نئی شادی ہونے کی حالت، نو بیاہتا پن

نَو عُمرَہ

رک : نو عمر ، نوجوان

نَو عَرُوس

نئی شادی شدہ، نو بیاہتا نیز نئی دلہن، نیا دولھا

نَو عُمری

کمسنی، نوجوانی، نوعمر کا اسم کیفیت، بچپنا نیز نوجوانی

نَو عِیسائی

نیا نیا عیسائی مذہب قبول کرنے والا، حال ہی میں عیسائی ہونے والا

نَو عَرُوساں

نو عروس (رک) کی جمع (عموماً چمن کے ساتھ مستعمل)

نَو عَرُوسانِ چَمَن

(مراداََ) نئے شگوفے، کلیاں اور پھول

نوہرَہ

رک : نوہرا ، احاطہ ، باڑا

نُوہَٹّا

(موسیقی) مغربی ملکوں میں رائج سر کا خراش نما علامتی نشان

نِوالَہ

نوالہ جو فصیح ہے، کھانے کی کسی چیز کی وہ مقدار جو ایک بار منھ میں رکھیں

نُوہ بَھر کھایا تو کھایا مُنہ بَھر کھایا تو کھایا

کچھ مل تو گیا ، تھوڑا ہو یا بہت

نِوالَۂ تَر

وہ چیز جسے آسانی سے کھایا یا ہڑپ کیا جا سکتا ہو ، تر نوالہ ، عمدہ غذا ؛ (مجازاً) اچھی چیز یا اس کا تھوڑا سا حصہ ۔

نِوالَہ ہونا

۔ لقمہ ہو جانا کسی دہانے کا۔؎

نِوالَہ لینا

نوالہ اٹھانا ، لقمہ توڑنا نیز کھانا کھانا۔

نواس ہونا

رہنا، رہا کش ہونا

نِوالَہ کَرنا

غذا وغیرہ کو من٘ھ میں رکھنا ، کھا جانا ۔

نِوالَہ بَنانا

روٹی وغیرہ کے ٹکڑے کو لقمے کی شکل دینا ، کسی غذا کا تھوڑا سا حصہ کھانے کے لیے الگ کرنا

نِوالَہ مارْنا

کھانا نگلنا ، ہڑپ کرنا (عموماً نوالے مارنا مستعمل ہے).

نوہرا

رات کے وقت گلے کے مویشیوں کو بند کرنے کی محفوظ جگہ ، احاطہ ، مکان ، ایوار ، باڑا ، نہرا

نِوالَہ ٹُوٹْنا

نوالہ توڑنا (رک) کا لازم ؛ کھانا کھایا جانا نیز گزر بسر ہونا ۔

نِوالَہ اُگَلْنا

لقمہ منھ سے نکالنا

نِوالَہ ہو جانا

منْھ میں جانا ، لقمہ ہونا ، غذا بن جانا ، مار ڈالا جانا ، شکار ہو جانا۔

نِوالَہ اُٹھانا

لقمے کو منھ میں رکھنا، کھانا

نِوالَہ نِگَلنا

لقمے کا حلق سے نیچے اتارنا یا اترنا

نِوالَہ کَر جانا

کھاجانا ، چٹ کر جانا ، ہڑپ کرنا ۔

نِوالَہ بَن جانا

منھ میں جانا ؛ (عموماً) کسی جانور کی غذا بن جانا ، لقمہ بننا ، شکار ہو جانا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں نوع کے معانیدیکھیے

نوع

nau'नौ'

اصل: عربی

وزن : 21

موضوعات: منطق اخبار اصطلاحاً نباتیات

اشتقاق: نوع

نوع کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • قسم، جنس، طرح (مختلف اور مشترک خصوصیات کے لحاظ سے)
  • (منطق) وہ افراد یا وہ اشیا جن کی خصوصیات آپس میں ملتی ہوں
  • ایک جیسی خصوصیات اور خوبیاں رکھنے والے افراد کا گروہ
  • ایک جماعت جس کا ہر فرد اس نام سے پکارا جا سکتا ہو، جیسے : انسان جو حیوان ناطق کی ایک نوع ہے
  • ایک جیسی خصوصیات رکھنے والے جانوروں کا گروہ جو آپس میں توالد و تناسل کر سکتا ہے
  • (نباتیات) پودوں کی فرع یا قسم جو ایک ہی اصل سے تعلق رکھتی ہو اور ایک دوسرے سے نباتی اور تولیدی طریقے پر مشابہ ہو، ان کے پتے پھول اور بیج وغیرہ ایک جیسے ہوتے ہیں
  • وضع، طور، طریقہ، ڈھنگ، روش، انداز، طرز
  • درجہ
  • ذات، جاتی، طبقہ
  • شکل، صورت، ہیئت، وضع، بناوٹ

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

نَو

ناؤ، کشتی

English meaning of nau'

Noun, Feminine

  • caste, kind, species, sort, variety, class, manner, mode

नौ' के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • प्रकार, शैली, तरह (विभिन्न और एकसमान विशिष्टताओं की दृष्टि से)
  • (तर्कशास्त्र) वह व्यक्ति या वे वस्तुएँ जिनके गुण आपस में मिलते हों
  • एक जैसी विशिष्टताओं और गुण रखने वाले व्यक्तियों का समूह
  • एक दल जिसका हर व्यक्ति उस नाम से पुकारा जा सकता हो, जैसे: इंसान जो हैवान-ए-नातिक़ अर्थात बोलने वाले प्राणी की एक शैली है
  • एक जैसी विशिष्टताएँ रखने वाले जानवरों का समूह जो आपस में संतानोत्पत्ति और वंश-वृद्धि कर सकता है
  • (वनस्पतिविज्ञान) पौधों की शाखा या प्रजाति जो एक ही मूल से संबंध रखती हो और एक दूसरे से वानस्पतिक और जनन के स्तर पर एकसमान हो, उनके पत्ते, फूल और बीज इत्यादि एक जैसे होते हैं
  • स्वरूप, तौर, तरीक़ा, ढंग, शैली, अंदाज़, पद्धति
  • दर्जा
  • प्रजाति, जाति, वर्ग
  • आकार, रूप, संरचना, बनावट

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نوع)

نام

ای-میل

تبصرہ

نوع

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words