تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نَوازِندَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نَوازِندَہ کے معانیدیکھیے
نَوازِندَہ کے اردو معانی
صفت، مذکر
- ۱۔ بجانے والا ، ساز بجانے والا ، سازندہ نیز گانے والا ، گویا ۔
- ۱۔ رک : نوا کا تحتی ؛ سرفراز کرنے والا.
- ۲۔ سرفراز کرنے والا
- ۲۔ بجانے والا ، گانے والا ، مطرب ۔
شعر
وہ جو کبوتر اس موکھے میں رہتے تھے کس دیس اڑے
ایک کا نام نوازندہ تھا اور اک کا بازندہ تھا
English meaning of navaazinda
Adjective, Masculine
- the player, the singer, gracious
नवाज़िंदा के हिंदी अर्थ
विशेषण, पुल्लिंग
- बजाने वाला, गाने वाला, गवय्या, कृपा करने वाला, सरफ़राज़ करने वाला
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نَوازِندَہ)
نَوازِندَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔