تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نَوِشْتَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نَوِشْتَہ کے معانیدیکھیے
نَوِشْتَہ کے اردو معانی
اسم، مذکر
- لکھا ہوا، سند، دستاویز، مچلکہ، تحریر شدہ
- تقدیر، قسمت، نصیب، سرنوشتہ، مقدر
- (قانون) دستاویز وہ نوشتہ جس پر دعاوی اور حقوق کی بنا اور انحصار ہو
- خط، چٹھی، نامہ
- (کنایتہ) مصوری کا نمونہ، مصور کا بنایا ہوا منظر
- (ف) مذکر۔ قلمی
شعر
انگلیاں گھس گئیں یاں ہاتھوں کو ملتے ملتے
لیکن افسوس نوشتہ نہ مٹا قسمت کا
English meaning of navishta
Noun, Masculine
- fate, destiny
- letter
- writing
- written , inscribed
Adjective
- written
नविश्ता के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- लिखित, लिखा हुआ, लेख, तहरीर।।
विशेषण
- लिखा हुआ, लिखित, (पुं.) तमस्सुक, स्टाम्प, लेखपत्र, दे. ‘निबिश्तः'।।
نَوِشْتَہ کے مترادفات
نَوِشْتَہ کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نَوِشْتَہ)
نَوِشْتَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔