تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَزَع" کے متعقلہ نتائج

خُصُومَت

جھگڑا، قضیہ، دُشمنی، عداوت، کِینہ

خُصُومَت گاہ

جھگڑے کی جگہ ، میدان جنگ

خُصُومَت گَر

جھگڑا کرنے والا، جھگڑالو، مُقدمے باز، مُخالف

خُصُومَتِ شَدِید

سخت دُشمنی

وَجَہِ خُصُومَت

طَلَبِ خُصُومَت

(فقہ) وہ دعوے جو از روئے قانون ہو ، مقدمہ جو کوئی مستحق شفع دائر کرے.

اردو، انگلش اور ہندی میں نَزَع کے معانیدیکھیے

نَزَع

naza'नज़ा'

اصل: عربی

وزن : 12

اشتقاق: نَزَعَ

نَزَع کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • کھینچنا، اُکھیڑنا، کھینچ کر نکالنا
  • جاں کنی، جسم سے روح کا نکلنا، دم ٹوٹنے کا عالم

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

نَزاع

جان کنی کی حالت، غشی، سکرات، نزع، آخری وقت، جان نکلنے کا وقت

نَژَہ

اوپر کے لب کی بیرونی سطح کے وسط میں واقع غیر عمیق میزاب ۔

image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of naza'

Noun, Feminine

  • last breath, last gasp, agony of death

नज़ा' के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • खींचना, उखाड़ना, खींच कर निकालना
  • प्राणों का अंत, दम टूटना, आख़िरी सांस, मौत की पीड़ा, प्राणांत होने की दशा

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَزَع)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَزَع

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone