تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَظَر میں عالَم سِیاہ ہونا" کے متعقلہ نتائج

نَظَر میں عالَم اَندھیر ہونا

رنج کے سبب آنکھوں میں دنیا تاریک ہونا، کمال مصیبت اور غم ہونا

نَظَر میں اَندھیر ہونا

بے حد غم میں مبتلا ہونا ، سخت مصیبت پڑنا ۔

نَظَر میں دُنِیا اَندھیر ہونا

رنج کے سبب آنکھوں میں دنیا تاریک ہونا، رنج کے مارے کچھ سجھائی نہ دینا، کمال مصیبت اور غم ہونا

نَظَر میں جَہاں اَندھیر ہونا

۔ کمال مصیبت اورغم کا کنایہ۔؎

آنکھوں میں عالَم اَنْدھیر ہونا

فرط رنج سے کچھ سمجھائی نہ دینا، ہر طرف اداسی چھائی ہونا، کوئی چیز اچھی نہ لگنا

نَظَر میں عالَم سِیاہ ہونا

کسی غم یا صدمے کے سبب دنیا اندھیر ہو جانا، رنج کے مارے کچھ سجھائی نہ دینا

نظر میں عالم تاریک ہونا

بیحد رنج و غم ہونا، صدمے یا غم کی وجہ سے کچھ نہ سوجھنا

دُنیا آنکھوں میں اَنْدھیر ہونا

آنْکھوں میں دُنیا اَنْدھیر ہونا

فرط رنج سے کچھ سجھائی نہ دینا، ہر طرف اداسی چھائی ہونا، کوئی چیز اچھی نہ لگنا

نَظَر میں ہونا

توجہ کا مرکز ہونا ، مرکز نگاہ ہونا ۔

نَظَر میں تَڑے ہونا

تاڑا جانا ، بھانپ لیا جانا ۔

نَظَر میں فَرْق ہونا

نظر میں خرابی ہونا، نگاہ درست نہ ہونا

نَظَر میں حَقِیر ہونا

نگاہوں میں بے وقعت ہونا

نَظَر میں خار ہونا

آنکھوں کو ناگوار گزرنا، آنکھوں میں کھٹکنا، آنکھوں میں برا لگنا

نَظَر میں ہیچ ہونا

اہمیت نہ ہونا، وقعت نہ ہونا، بے کار یا بے کیف ہونا

نَظَر میں اَثَر ہونا

ٍنگاہ پُرکشش ہونا ، نظروں میں تاثیر ہونا ۔

نَظَر میں سُبُک ہونا

نظر میں بے وقعت ہونا، خفیف ہونا، بے وقعت ہونا، حقیر ہونا

عالَم میں مَشْہُور ہونا

شہرۂ آفاق ہونا، تمام دنیا میں مشہور ہونا

عالَم میں نَشْر ہونا

بدنام ہونا، رُسوا ہونا

زَمانَہ نَظَر میں اَندھیرا ہونا

سخت گھبراہٹ ہونا، پریشانی میں کچھ نہ سوجھنا، سخت غم و اندوہ ہونا

عالَم میں ہَنگامَہ ہونا

دنیا میں شور و شر یا فساد ہونا

عالَمِ خواب میں ہونا

غافل ہونا، غفلت میں پڑے ہونا

عالَمِ حَیرَت میں ہونا

حیرانی کی حالت میں ہونا، حیران ہونا، ششدر ہونا

آنکھوں میں جَہاں اَنْدھیر ہونا

فرط رنج سے کچھ سجھائی نہ دینا، ہر طرف اداسی چھائی ہونا، کوئی چیز اچھی نہ لگنا

نَظروں میں حَقِیر ہونا

دل سے اترجانا ، بے عزت ہو جانا ؛ قابل احترام نہ رہنا ۔

نَظروں میں ہَلکا ہونا

بے وقعت ہونا ، ناپسند ہونا ۔

نَظروں میں سَستا ہونا

نظر میں بے قیمت ہونا ، کم رتبہ ہونا ۔

نَظروں میں سُبُک ہونا

بے وقعت ہونا ، حقیرسمجھا جانا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں نَظَر میں عالَم سِیاہ ہونا کے معانیدیکھیے

نَظَر میں عالَم سِیاہ ہونا

nazar me.n 'aalam siyaah honaaनज़र में 'आलम सियाह होना

محاورہ

نَظَر میں عالَم سِیاہ ہونا کے اردو معانی

  • کسی غم یا صدمے کے سبب دنیا اندھیر ہو جانا، رنج کے مارے کچھ سجھائی نہ دینا

English meaning of nazar me.n 'aalam siyaah honaa

  • the world darkens in the eyes due to pain and suffering

नज़र में 'आलम सियाह होना के हिंदी अर्थ

  • किसी दुख या पीड़ा के कारण दुनिया अंधेर हो जाना, दुख के मारे कुछ सुझाई न देना

نَظَر میں عالَم سِیاہ ہونا کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَظَر میں عالَم سِیاہ ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَظَر میں عالَم سِیاہ ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone