تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَظَرِیات" کے متعقلہ نتائج

نَظَرِیات

اصول، قاعدے

نَظَرِیاتی تَعَصُّب

نظریات یا فکر کی بنیاد پر برتا جانے والا تعصب ۔

نَظَرِیاتی سَرحَد

کسی ملک کے نظریات کی بنیاد پر قائم مفروضہ سرحد (حقیقی سرحد کے مقابل) ۔

نَظَرِیاتی جَنگ

کسی کا دوسرے کے نقطہء نظر سے فکری اختلاف ؛ نظریات کی جنگ

نَظَرِیاتی کَشمَکَش

شدید اختلاف رائے، نظریاتی جنگ

نَظَرِیاتی تَنقِید

رک : نظری تنقید ۔

نَظَرِیاتی وابَستَگی

کسی نظریے سے انسلاک ، کسی نظریے سے متعلق ہونا ۔ ا

نَظَرِیاتی اِخْتِلاف

کسی مخصوص نظریہ سے اختلاف یا انحراف، کسی تحریک کے مقاصد کی حصولیابی کے لیے دانشوران، محققین اور مفکرین کے مابین ہونے والی آراء، لائحہ عمل، عقائد اور نظریہ میں پائے جانے والے تضادات و اختلافات

نَظَرِیاتی مُحاذ

نظریات کا مقابلہ کرنے کی جگہ ۔

نَظَرِیاتی مَملَکَت

وہ ملک جو کسی خاص نظریے کے تحت وجود میں آیا ہو، کوئی مخصوص نظریہ رکھنے والی مملکت

نَظَرِیاتی طَور پَر

باعتبارِ نظریہ ۔

مُرَوَّجَہ نَظَرِیات

روزمرہ استعمال ہونے والے نظریات ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں نَظَرِیات کے معانیدیکھیے

نَظَرِیات

nazariyaatनज़रियात

اصل: عربی

واحد: نَظَرِیَہ

اشتقاق: نَظَرَ

نَظَرِیات کے اردو معانی

اسم، مذکر، جمع

  • اصول، قاعدے

    مثال - اردو زبان جدید علوم اور نظریات کے حصول کا موثر اور کارآمد ذریعہ بنی۔

  • خیالات، آرا، تبصرے

    مثال - مثالوں کی ایک کثیر تعداد نظریات کی توضیح کے لیے فراہم کی گئی ہے

شعر

English meaning of nazariyaat

Noun, Masculine, Plural

नज़रियात के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, बहुवचन

  • नियम, सिद्धांत

    उदाहरण - उर्दू ज़बान जदीद-उलूम (आधुनिक विद्या) और नज़रियात के हुसूल (प्राप्ति) का मोअस्सर (प्रभावी) और कारआमद ज़रीआ बनी

  • दृष्टिकोण, विचारधाराएं, सोच

    उदाहरण - मिसालों (उदाहरण) की एक कसीर-तादाद (असंख्य) नज़रियात की तौज़ीह (व्याख्या) के लिए फ़राहम (एकत्र) की गई है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَظَرِیات)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَظَرِیات

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words