تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَزیفِیَت" کے متعقلہ نتائج

نَزیفِیَت

خون جاری ہونے کی حالت

اردو، انگلش اور ہندی میں نَزیفِیَت کے معانیدیکھیے

نَزیفِیَت

naziifiyatनज़ीफ़ियत

وزن : 1212

موضوعات: طب

نَزیفِیَت کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • خون جاری ہونے کی حالت
  • (طب) ذرا سی چوٹ لگنے پر بہت سا خون بہنے کی عموماً موروثی شکایت یا مرض جس کا سبب انجماد خون یا کھرنڈ بننے کے قدرتی عمل میں خرابی ہے، نزف
  • ایک جنسی مرض جو صرف مردوں میں پیدا ہوتا ہے، جریان، جریان منی
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

नज़ीफ़ियत के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • ख़ून-स्त्राव होने की स्थिति
  • (चिकित्सा) ज़रा सी चोट लगने पर बहुत सारे रक्त-स्त्राव की सामान्यतः वंशानुगत शिकायत या रोग जिसका कारण रक्त का जमना या खुरंड बनने की प्राकृतिक प्रक्रिया में ख़राबी है, नज़्फ़
  • एक यौन रोग जो केवल पुरुषों में पैदा होता है, वीर्य स्खलन, अनजाने में वीर्य का स्खलन होना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَزیفِیَت)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَزیفِیَت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone