تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نَذر گُزاری" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نَذر گُزاری کے معانیدیکھیے
نَذر گُزاری کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- نذر گزارنے کا عمل، نذر دینا، تحفہ دینا، سوغات دینا
شعر
مقتل میں چمکتی ہوئی تلوار تھے ہم لوگ
جاں نذر گزاری پہ بھی تیار تھے ہم لوگ
English meaning of nazr-guzaarii
Noun, Feminine
- a benefice, charity or offering
नज़्र-गुज़ारी के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- उपहार देना, सौगात देना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نَذر گُزاری)
نَذر گُزاری
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔