تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ne'er" کے متعقلہ نتائج

ne'er

شاعرانہ: never.

نِیْند

۱۔ وہ غفلت جو فطری تقاضے سے اعضا کو سکون پہنچانے کے لیے طاری ہوتی ہے ، خواب ، خوابیدگی ؛ سونے کی کیفیت یا حالت ۔

ne'er-do-well

ناکارہ، مجہول آدمی۔.

نِیر

۲۔ (مجازاً) آنسو ۔

need

ضرورت مند ہونا

نِید

رک : نیند ۔

نِیڑ

نیڈ، پرندے کا گھونسلا

نِیر کَنَیّا

جل پری

نِیند اُڑنا

فکر، پریشانی یا بیماری کی وجہ سے نیند میں خلل پڑ جانا

نِینْد میں

سوتے ہوئے ؛ نیند کی حالت میں ۔

نِیند پڑنا

نیند آنا

نِیند اُڑانا

۔متعدی۔نیند نہ آنے دینا۔؎

نِیند آوَر

(طب) جس سے نیند آنے لگے ؛ نیند لانے والا ، خواب آور (دوا یا غذا وغیرہ) ۔

نِینْد بانْدنا

سحر سے بیہوش کر دینا

نِینْد اُڑا دینا

نیند نہ آنے دینا ، سونے نہ دینا ، جگائے رکھنا (شور و غل سے) ۔

نِینْد گَنْوانا

نیند ضائع کرنا ، بلاوجہ جاگنا ۔

نِینْد اُڑ جانا

فکر ، پریشانی یا بیماری کی وجہ سے نیند میں خلل پڑ جانا ۔

نِیرِیزِ صَغِیر

(موسیقی) نیریز راگ کی ایک قسم

نِیر لینا

نہانا ، غسل کرنا۔

نِیرُوئی

نیرو (رک) سے اسم کیفیت ، طاقت پن ، زور رکھنے کی حالت ۔

نِیند نَہ پَڑنا

آنکھ نہ لگنا، نیند نہ آنا

نِینْد سے کُشتِیاں لَڑنا

کروٹیں بدلنا ؛ سونے کی انتہائی کوشش کرنا ۔

نِیر اُتارنا

آبرو اُتارنا۔

نِیند کَڑوی کَرنا

نیند خراب کرلینا ،جاگتے رہنا ، بالکل نہ سونا ۔

نِیند آنکھوں میں نَہ پَڑنا

نیند نہ آنا ۔

نِیرُوئے بازُو

قوت بازو، ہاتھ کا زور، ہاتھ کی طاقت

نِیند پَھٹ پَڑنا

شدت کی نیند آنا ؛ گہری نیند آنا ۔

نِیند بَھر

اتنی نیندجس سے مکمل آرام ہو جائے ؛ پوری نیند .

نِیند میں خَلَل پَڑنا

نیند خراب ہونا ، نیند ٹوٹنا ۔

نِیرِیزِ کَبِیر

(موسیقی) نیریز راگ کی ایک قسم

نِینْد کی آغوش میں جانا

سو جانا ، گہری نیند میں ہونا ۔

نِیڑَو

قریب ، نزدیک ، نیڑے

نِینْد اُمَنڈنا

شدت سے نیند آنا ، نیند کا غلبہ ہونا ۔

نِینْد بَھری آواز

خمار آلود آواز ،جاگنے پر آواز بھرائی ہونا ۔

نِینْد غائِب ہونا

نیند اُڑ جانا ، بالکل نیند نہ آنا ۔

نِینْد کی آغوش میں چَلا جانا

سو جانا ، گہری نیند میں ہونا ۔

نِیْند میں ہونا

سویا ہوا ہونا ، نیند کی حالت میں ہونا ، غنودہ ہونا ۔

نِینْد کا نَشَہ

نیند کا خمار ، شدت کی اونگھ ۔

نِیرِیز

ایک معروف خوش نویس کا نام (بطور تلمیح مستعمل)

نِیند کوسوں دُور جانا

نیند اُچاٹ ہو جانا ؛ بالکل نیند نہ آنا ۔

نِینْد دُور دُور نَہ ہونا

بالکل نیند کے آثار نہ ہونا ؛ بہت بے خوابی کی حالت ہونا (عموماً آنکھوں میں کے ساتھ مستعمل) ۔

نِیند آنکھوں میں بَھر آنا

غنودگی چھانا ، نیند سے آنکھیں بند ہونا ؛ بہت نیند آنا ۔

نِیند میں ڈالنا

نیند طاری کر لینا (خصوصاً خود یا آپ کو کے ساتھ مستعمل) ۔

نِینْد میں ڈُوبْنا

گہری نیند میں ہونا ؛ سخت غنودگی میں ہونا ۔

نِینْد میں کھونا

گہری نیند سو جانا ۔

نِینْد کا غَلبَہ

شدت کی اونگھ، شدید غنودگی

نیند کھو دینا

نیند اڑا دینا

نِیڈِل والو

بہت باریک سوراخ والا والو، سوئی سے بند ہونے والا والو یا صمامہ

نِینْد سے چَونْکنا

اچانک سوتے سے جاگ جانا (کسی شور یا ہنگامے کی وجہ سے) ۔

نِینْد غالِب آنا

نیند کا غلبہ ہونا ، آنکھ لگ جانا ، سو جانا ۔

نِیند آنا

نِیْنْد آنا

۔ سونے کی خواہش ہونا۔؎

نِینْد کا دُکِھیا

وہ جسے بہت نیند آتی ہو ؛ مغلوب خواب ؛ نیند کا مارا

نِینْد کا مَتوالا

سونے کا شوقین ؛ سونے کا عادی ، نیند کا ماتا ۔

نِینْد بَھری آنْکھیں

۔ وہ آنکھیں جن میں نیند کا خمار ہو۔؎

نِینْد کَچّی ہونا

بے خوابی کا شکار ہونا ؛ پوری طرح سے نیند نہ آنا ؛ معمولی آواز یا آہٹ پرجاگ جانا ۔

نِینْد سے چَونْکانا

سوتے سے جگانا ، بیدار کر دینا ۔

نِینْد میں چَکرانا

نیند کے غلبے کی وجہ سے ڈگمگانا

نِینْد نَہِیں بَھگنا

نیند پوری نہ ہونا ، نیند نہ بھرنا

نِینْد ہُشِیار ہونا

نیند ٹوٹ جانا ، نیند سے بیدار ہو جانا ۔

ne'er کے لیے اردو الفاظ

ne'er

ne'er کے اردو معانی

فعل متعلق

  • شاعرانہ: never.

ne'er के उर्दू अर्थ

क्रिया-विशेषण

  • शायराना: never

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ne'er)

نام

ای-میل

تبصرہ

ne'er

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone