تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نیہا" کے متعقلہ نتائج

نیہا

چکنائی ، تیل (جامع اللغات) ۔

نیہا لَگْنا

نیہا لگانا (رک) کا لازم ؛ عشق ہونا ، محبت ہونا ۔

نیہا لَگانا

محبت کرنا ؛ عشق کرنا

نیہایَت

انتہا (رک : نہایت)

نِیہار کَر

شبنم بنانے والا نیز چاند

نِیہار

کہر، دھند

نَیا ہونا

سب کچھ بدل جانا، تبدیلی آجانا

نیہَہ لانا

پیار کرنا ؛ لو لگانا ۔

نیہَہ لَگانا

دل لگانا، پیار کرنا

نیہَہ بَن

عشق کا جنگل، دشت محبت

نَیاعُنوان

جدید موضوع، جدت طرازی

نَیا عَہَد نامَہ

عہدنامہء جدید جو حضرت عیسیٰ ؑاور ان کے حواریوں کے حالات پر مشتمل ہے ، انجیل (توریت کو پرانا عہد نامہ کہتے ہیں)۔

نَیا عَزْم پَیدا ہونا

جوش و ولولہ بیدار ہونا ۔

پِریْتَم ہَر سے نیہہ کر جیسے کھیت کِسان، گھاٹے دے اور ڈنڈ بَھرے پَھیر کھیت سے دِھیان

خدا سے محبت اس طرح ہونی چاہیے جس طرح کسان کو اپنے کھیت سے ہوتی ہے گرچہ نقصان اُٹھاتا ہے مگر اسے چھوڑتا نہیں

خَرْبُوزہ چاہے دھوپ کو اور آم چاہے مِینْہہ کو، ناری چاہے زور کو اور بالَک چاہے نیْہہ کو

خربوزہ دھوپ میں جلد پکتا ہے اور میٹھا ہوتا ہے اور آم بارش کے بعد، عورت طاقتور مرد کو پسند کرتی ہے، بچہ پیار کا طالب ہوتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں نیہا کے معانیدیکھیے

نیہا

nehaaनेहा

اصل: سنسکرت

وزن : 22

نیہا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • چکنائی ، تیل (جامع اللغات) ۔
  • محبت ، عشق ، پیار ، موہ ، پریت ؛ رک : نیہ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نیہا)

نام

ای-میل

تبصرہ

نیہا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words