تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَیّا" کے متعقلہ نتائج

نَیّا

دادا یا نانا نیز ماموں

نَیّا ڈُوبنا

مصیبت میں پھنس جانا ، پریشان ہونا ۔

نَیّا پار لَگنا

کامیاب ہونا ؛ مصیبت سے نجات حاصل ہونا ۔

نَیّا پار لَگانا

مصیبت سے نجات دلانا۔

نَیّا پار اُتَرنا

مصیبت سے نجات ملنا، کامیابی حاصل ہونا

نَیّا پار لَگ جانا

کامیاب ہونا ؛ مصیبت سے نجات حاصل ہونا ۔

جِیوَن نَیّا

زندگی کی کشتی

اُتارو ناتھ پار مُوری نَیّا

اے میرے مالک میری کشتی پار اتار دے، یعنی میرا کام پورا کردے

سائیں تجھ بِن کون ہے جو کرے نَیّا پار، تو ہی آوَت ہے نظر چہوں اور کرتار

اے خدا تیرے سِوا کون ہے جو بیڑا پار کرے، جدھر دیکھتا ہوں تو ہی نظر آتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں نَیّا کے معانیدیکھیے

نَیّا

nayyaaनय्या

اصل: ہندی

وزن : 22

نَیّا کے اردو معانی

اسم

  • دادا یا نانا نیز ماموں
  • کشتی، ناؤ
  • ناؤ چلانے والا ،کشتی راں، ملاح، کھیون ہار
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of nayyaa

Noun

  • boat

नय्या के हिंदी अर्थ

संज्ञा

  • दादा या नाना अथवा मामा
  • कश्ती, नाव
  • नाव चलाने वाला, नावक, मल्लाह, खेवनहार

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَیّا)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَیّا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone