تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نِیولا" کے متعقلہ نتائج

دَلَق

بلی سے مشابہہ زرد رنگ کا ایک جانور جسکا پیٹ اور گردن مائل بہ سپیدی ہوتے ہیں، نیولا

ڈَلَک

ٹوکری ، جھابا ، ترازو کی ڈنڈی کی طرح ایک بڑی لکڑی میں دونوں طرف بڑے ٹوکروں میں رسّیاں بان٘دھ کر لکڑی کے دونوں سِروں پر بان٘دھ دی جاتی ہے اسمیں پھل یا کوئی دوسرا سامان بھی لے جایا جاتا ہے ، بہنگی ؛ پھلوں کا تحفہ جو ٹوکرے میں سجا کر بھیجا جائے.

دِلَک

دل (رک) کی تصغیر .

دَلَک

ارتعاش، ہلنا، لڑکھڑانا، تصادم، جھٹکا، ڈلک، تڑخ

دَلَّاک

وہ شخض جو حمَام میں بدن ملتا ہے، مالیشیا، حجّام

دَلْق

صوف کی وہ پوشاک جو صوفیا اور درویش پہنتے ہیں، گدڑی

ڈَلَک دار

چمک دھمک والا ، چمک دار ، چمکتا ہوا ؛ نیا.

ڈَلَک ڈَلَک کَرْنا

چمکنا.

deliquesce

گُھلنا، پگھل کر پانی ہونا۔.

دَلَک دَلَک کَرْنا

تھل تھل ہونا ، ہلنا جلنا .

deliquescent

ہوا سے گلنے یا پگلنے جوگ

deliquescence

انفعال

دَلَک جانا

چمکنا، دمکنا

ڈَلَکْنا

دَلَّڑ

سر .

دَلَکْنا

تڑفنا، چٹخنا، دَرکنا، شق ہونا

دو لَڑ

دولڑوں کا ہار .

دل خوں

دِلِ خاک

زمین کا وسط ؛ قبر ؛ پیغمبر ؛ نیک بندے ؛ ایک قسم کی مچھلی .

دِلِ خَلْق

دَلّاکی

دلاک کا پیشہ ، دلّاک کا کام ، حمام میں مالش کرنے کی خدمت .

دِلی خواہش

انتہائی خواہش، بڑی تمنّا

دِل خُون

خواہش مند، مشتاق، چھوڑا ہوا، جسے معشوق لے چھوڑ دیا ہو

دِلِ خَسْتَہ

خستہ حال، بددل، شکستہ دل

اَہْلِ دَلَق

دِلی کَیفِیَّت

اندرونی حالت ، باطنی صورت حال .

دَلْق فَروشی

دَلْق پوْش

درویش ، صوفی

دَلْقِ تَقْویٰ

مجموعۂ حواس ظاہرہ اور باطنہ کو کہتے ہیں

دَلْقِ رِیا

لباس مکر ، وہ لبادہ جو متّقی نظر آنے کے لئے پہنا جائے ، مکاری کے طور پر پہنا جانے والا متقیانہ لباس .

دِل قَوی کَرْنا

دل مضبوط کرنا ، ہمّت کرنا ، حوصلہ کرنا

دُلَڑی

دو لڑکی زنجیر یا توڑا جو عورتیں گلے میں پہنتی ہیں

دَلَڑا

دو لڑ کا، دوہر، دُبلا

دِل قَوی ہونا

دل مضبوط ہونا ، حوصلہ ہونا ، ہمّت بندھنا

دو لَڑی

دولڑا (رک) کی تانیث .

دو لَڑا

دو لڑوں کا ہار

دِل قابُو سے نِکَل جانا

رک : دل قابُو سے باہر ہونا

دِل قابُو سے باہَر ہونا

دل کا اپنے بس میں نہ رہنا ، اپنے اوپر اختیار نہ رہنا ، بے بس ہو جانا

دِل قابُو میں ہونا

دل کا اپنے بس میں ہونا ، خود پر اختیار ہونا

عِیدُ الْقِیامَہ

ایسٹر ، عیسائیوں کا تیوہار جو ۲۱ مارچ کے بعد چاند مکمل ہونے کے پہلے اتوار کو منایا جاتا ہے ، حضرت عیسیٰ کے قبر سے اٹھنے کا دن.

عَدْل و قِسْط

سب ک ساتھ یکساں انصاف کرنا ، عدل و انصاف .

سونے کی دَلَک

سونے کی چمک دمک.

تیغِ دَلاک

کِیسَۂ دَلّاک

بدن ملنے کا دستہ، حمامی کا تھیلا

پَنْجَۂِ دَلّاک

(حمام میں نہاتے وقت) بدن ملنے والے خادم کا ہاتھ ، کیسۂ دلاک.

اردو، انگلش اور ہندی میں نِیولا کے معانیدیکھیے

نِیولا

nevlaaनेवला

اصل: سنسکرت

وزن : 212

نِیولا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • گھوڑے کی گامچی کا زخم
  • چوہے کی قسم کا ایک سموردار سیاہی مائل رنگ چار پاؤں کا گوشت خور جانور جس کی پیٹھ پر سفید لکیریں ہوتی ہیں اور دم لمبی ہوتی ہے یہ افریقہ اور ایشیا کے گرم خطوں میں کئی قسموں کا پایا جاتا ہے (سانپ کو مار ڈالنے کے لیے بہت مشہور ہے)
  • سرطان، ہزار چشمہ ، ناسور

وضاحتی تصویر

مزید تصویریں اپلوڈ کیجیے

شعر

English meaning of nevlaa

Noun, Masculine

नेवला के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • नेवला, चूहे के आकार का भूरे रंग का चार पैरोंवाला एक प्रसिद्ध जंतु जो साँप को मार डालता है
  • एक फोड़े का नाम जो ईलाज से ठीक नहीं होता, नासूर
  • घोड़े की गामची का ज़ख़म

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نِیولا)

نام

ای-میل

تبصرہ

نِیولا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone