تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ڈَلَک" کے متعقلہ نتائج

ڈَلَک

ٹوکری ، جھابا ، ترازو کی ڈنڈی کی طرح ایک بڑی لکڑی میں دونوں طرف بڑے ٹوکروں میں رسّیاں بان٘دھ کر لکڑی کے دونوں سِروں پر بان٘دھ دی جاتی ہے اسمیں پھل یا کوئی دوسرا سامان بھی لے جایا جاتا ہے ، بہنگی ؛ پھلوں کا تحفہ جو ٹوکرے میں سجا کر بھیجا جائے.

ڈَلَکْنا

ڈَلَک دار

چمک دھمک والا ، چمک دار ، چمکتا ہوا ؛ نیا.

ڈَلَک ڈَلَک کَرْنا

چمکنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں ڈَلَک کے معانیدیکھیے

ڈَلَک

Dalakडलक

وزن : 12

ڈَلَک کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ۱. چمک دمک (بیشتر سونے اور کُندن کی چمک کے لیے مستعمل).
  • ٹوکری ، جھابا ، ترازو کی ڈنڈی کی طرح ایک بڑی لکڑی میں دونوں طرف بڑے ٹوکروں میں رسّیاں بان٘دھ کر لکڑی کے دونوں سِروں پر بان٘دھ دی جاتی ہے اسمیں پھل یا کوئی دوسرا سامان بھی لے جایا جاتا ہے ، بہنگی ؛ پھلوں کا تحفہ جو ٹوکرے میں سجا کر بھیجا جائے.
  • ۲. چہرے کی شادابی.
  • ۳. ناہمواری جو صاف شفّاف چیز میں ہو.
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of Dalak

Noun, Feminine

  • a basket, a sling-carried on shoulders by means of stick and ropes, like a balance
  • glitter, sparkle

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ڈَلَک)

نام

ای-میل

تبصرہ

ڈَلَک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words