تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نِچھاوَر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نِچھاوَر کے معانیدیکھیے
نِچھاوَر کے اردو معانی
اسم، مذکر، مؤنث
-
صدقے کا عمل، ایک علاج یا تدبیر جس میں کوئی شخص اپنے سر یا جسم پر کسی چیز کو گھماتا اور پھیرتا ہے تاکہ خوشی اور خوشحالی میں اضافہ ہو اور نظر بد کے مضر اثرات سے بچا جا سکے، صدقہ خیرات
مثال - لعل و زمرد کی نچھاور سے شہزادے کے گلبن وجود کو سرسبز و سرخرو کیا گیا - ہجوم اتنا ہوا تھا کہ نذر اور نچھاور کرنے کو لوگ نزدیک نہ پہنچ سکے
- وہ شے جو قربان یا صدقہ کی جائے، اتارے کی چیز، خیرات، وہ نقدی یا جنس جو بطور صدقہ کسی کے اوپر سے بکھیری جائے، خیرات یا صدقے کے طور پر دولھا یا کسی عزیز ہستی وغیرہ کے سر پر واری جانے والی نقدی، اتارا، پھیرا، بکھیر
- نذر، ہدیہ، نیگ، انعام
- وہ قیمت جو کسی بت کے لیے ادا کی جائے
شعر
مسئلہ یہ بھی تو ہے اس عہد کا اے جان جاں
کیوں نچھاور جاں کریں کس کے لیے زندہ رہیں
نچھاور بت کدہ پر دل کروں کعبہ تو کوسوں ہے
کہاں لے جاؤں اتنی دور قربانی محبت کی
English meaning of nichhaavar
Noun, Masculine, Feminine
-
a propitiatory offering, a sacrifice
Example - Hujoom itna hua tha ki nazr aur nichhawar karne ko log nazdik na pahunch sake
- money which is scattered at marriages and on other festive occasions
- present or offering (to a great personage)
- the price paid for an idol
निछावर के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग, स्त्रीलिंग
-
( लोकमान्यता) एक उपचार या टोटका जिसमें किसी के सुख-समृद्धि की वृद्धि की कामना से तथा उसे नज़र आदि के दूषित प्रभावों से बचाने के लिए उसके सिर या शरीर के ऊपर से कोई वस्तु घुमाकर उत्सर्ग करना, उत्सर्ग, वाराफेरा, उतारा, बखेर
उदाहरण - हुजूम इतना हुआ था कि नज़्र और निछावर करने को लोग नज़दीक न पहुँच सके
- उत्सर्ग की हुई वस्तु
- इनाम, नेग
- वह रुपया जो किसी मूर्ती के लिए अदा की जाए
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نِچھاوَر)
نِچھاوَر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔