تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نیوچھاوَر" کے متعقلہ نتائج

نیوچھاوَر

قربانی

نِیوچھار

رک : نیو چھاور

نیچری

خدا کی بجائے فطری مظاہر اور مادّے کو کائنات میں کارفرما ماننے والا، خدا کی بجائے صرف ان قوانین فطرت کو کائنات میں کارفرما ماننے والا، جو عقل اور سائنس سے ثابت ہوتے ہیں، فطرت پرست، مظاہر فطرت کی پرستش کرنے والا، نیچر کو ماننے والا

ناچاری

ناچار ہونا، بے بسی، لاچاری، بے چارگی، مجبوری، عاجزی، ناچارگی

نیچرِیَہ

نیچر سے منسوب یا متعلق ، نیچری

نِچھاوَر

صدقے کا عمل، ایک علاج یا تدبیر جس میں کوئی شخص اپنے سر یا جسم پر کسی چیز کو گھماتا اور پھیرتا ہے تاکہ خوشی اور خوشحالی میں اضافہ ہو اور نظر بد کے مضر اثرات سے بچا جا سکے، صدقہ خیرات

نِیمچھاوَر

(رک : نچھاور) ، خوشی میں پھول یا نقدی برسانا ؛ قربانی

نِچھاوَر کرنا

وارنا، تصدق کرنا، نثار کرنا، خیرات یا صدقے یا تعظیم کے طور پر دولھا دلھن یا کسی عزیز یا محترم ہستی کے سر پر سے نقدی وغیرہ وارنا، سر کے اوپر سے بکھیرنا، بکھیر کرنا، ڈھیر لگانا، بہت زیادہ تعداد یا مقدار میں پھینکنا

نِچھاوَر ہونا

تصدق ہونا ، قربان ہونا ، فدا ہونا ۔

نِچھاوَر اُتارنا

تصدق کرنا ، نثار کرنا ، وارنا ، سر کے اوپر سے بکھیرنا

نِچھاوَر کَر دینا

وارنا ، تصدق کرنا ، نثار کرنا ، خیرات یا صدقے یا تعظیم کے طور پر دولھا دلھن یا کسی عزیز یا محترم ہستی کے سر پر سے نقدی وغیرہ وارنا ، سر کے اوپر سے بکھیرنا ، بکھیر کرنا ، ڈھیر لگانا ، بہت زیادہ تعداد یا مقدار میں ، پھینکنا۔

ناچار

بے یار و مدد گار، مجبور، بے بس

نِچوار

نیچے کی طرف آتا ہوا ، جس کا رخ نیچے کی طرف ہو ، جس میں ڈھلان یا ُجھکاؤ ہو (تعمیراتی چیزوں کے لیے مستعمل) ۔

نِچاوَر

رک :نچھاور ، نثار ۔

ناچاری لانا

عاجز بنا دینا ، مجبور کر دینا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں نیوچھاوَر کے معانیدیکھیے

نیوچھاوَر

nyochhaavar•न्योछावर

اصل: سنسکرت

وزن : 222

دیکھیے: نِچھاوَر

  • Roman
  • Urdu

نیوچھاوَر کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • قربانی
  • کسی تہوار یا خوشی کے موقع پر منعقدہ رقص یا گانے سے خوش ہو کر رقم دینا، سرشار، نذر، افزائش

Urdu meaning of nyochhaavar

  • Roman
  • Urdu

  • qurbaanii
  • kisii tahvaar ya Khushii ke mauqaa par munaaqidaa raqs ya gaane se Khush ho kar raqam denaa, sarshaar, nazar, afzaa.ish

English meaning of nyochhaavar

Noun, Masculine

  • sacrifice
  • giving money by being happy with a dance or song performance at the festival or any occasion, present, emanation

न्योछावर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • कुर्बानी, बलि
  • किसी उत्सव या ख़ुशी के अवसर पर आयोजित नाच-गाने में प्रफुल्लित होकर रुपए देना. नेग, उत्सर्ग, समर्पित, अर्पित

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نیوچھاوَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

نیوچھاوَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone