تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نِدھان" کے متعقلہ نتائج

نِدھان

رکھ چھوڑنا، سنبھال کر رکھنا، تحویل میں رکھنا

چَودَہ گُن نِدھان

جس میں ہر قسم کی اچّھی خاصیتیں پائی جائیں ، نہایت اعلیٰ انسان

چَودَہ بِدِّیا نِدھان

چودہ علموں کا عالم، عالم و فاضل، تجربہ کار، پختہ کار، آٹھوں گان٘ٹھ کمیت

دَیا نِدھان

گُن نِدھان

سہارا ، آسرا ، تکیہ ؛ (مجازاً) صاحبِ ہنر و خوبی ، خوبیوں سے بھرا ہوا ، ہُنر مند.

بِدِّیِا نِدھان

نہایت قابل آدمی .

اردو، انگلش اور ہندی میں نِدھان کے معانیدیکھیے

نِدھان

nidhaanनिधान

اصل: سنسکرت

وزن : 121

نِدھان کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • رکھ چھوڑنا، سنبھال کر رکھنا، تحویل میں رکھنا
  • وہ جگہ یا برتن جہاں کوئی چیز محفوظ رکھی جائے
  • وہ شخص جس میں کوئی خاصیت ہو
  • آرام کی جگہ
  • مکان، گھر
  • خزانہ
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

निधान के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • रख छोड़ना, सँभाल कर रखना, हिरासत में रखना
  • वह जगह या बर्तन जहाँ कोई वस्तु सुरक्षित रखी जाए
  • वह व्यक्ति जिसमें कोई विशेषता हो
  • आराम की जगह
  • मकान, घर
  • ख़ज़ाना

نِدھان کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نِدھان)

نام

ای-میل

تبصرہ

نِدھان

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words