تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نِگاہ گرم" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نِگاہ گرم کے معانیدیکھیے
نِگاہ گرم کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- غضب کی نظر، تیز نگاہ، غصے کی نگاہ
شعر
ہر دم عرق عرق نگہ بے حجاب ہے
کس نے نگاہ گرم سے دیکھا حیا کے ساتھ
نگاہ گرم کہ شیروں کے جس سے ہوش اڑ جائیں
نہ آہ سرد کہ ہے گوسفندی و میشی
نگاہ گرم کرسمس میں بھی رہی ہم پر
ہمارے حق میں دسمبر بھی ماہ جون ہوا
English meaning of nigaah-e-garm
Noun, Feminine
- an angry look
निगाह-ए-गर्म के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- ग़ज़ब की नज़र, तेज़ निगाह, ग़ुस्से की निगाह
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نِگاہ گرم)
نِگاہ گرم
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔