تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نِگَہَ گرم" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نِگَہَ گرم کے معانیدیکھیے
نِگَہَ گرم کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- غصّے کی نظر ، چشم غضب آلود
شعر
اک ہی نگہ گرم سے بس ہو گئے تم سرد
اب کہئے کہاں ہے وہ کرامات کی گرمی
نگہ گرم سے ایک آگ ٹپکتی ہے اسدؔ
ہے چراغاں خس و خاشاک گلستاں مجھ سے
شاید میں در خور نگہ گرم بھی نہیں
بجلی تڑپ رہی ہے مرے آشیاں سے دور
English meaning of nigah-e-garm
Noun, Feminine
- an angry glance
निगह-ए-गर्म के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- गुस्से की नज़र
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نِگَہَ گرم)
نِگَہَ گرم
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔